این آئی سی وی ڈی کا ایک اور بڑا اسکینڈل

سندھ ہائی کورٹ مین این آئی سی وی ڈی کا ایک اور بڑا اسکینڈل سماعت کے لئے آگیا ہے عدالت عالیہ نے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ عذرا مقصود کی براہ راست گریڈ 19 میں تقرری کے خلاف سیکرٹری صحت، چئیرمین این آئی سی وی ڈی و دیگر کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 20 ستمبر کو جواب طلب مزید پڑھیں

سرکاری ادویات کی کباڑی کی دوکان پر فروخت میں ناکامی کے بعد ادویات ضائع کر دی گئیں لاکھوں روپے کی ادویات جن میں سیرپ اور ٹیبلیٹس شامل ہیں رائس کینال نہر میں پھینکی گئیں

لاڑکانہ سے محمد عاشق پٹھان —————————- سرکاری ادویات کی کباڑی کی دوکان پر فروخت میں ناکامی کے بعد ادویات ضائع کر دی گئیں لاکھوں روپے کی ادویات جن میں سیرپ اور ٹیبلیٹس شامل ہیں رائس کینال نہر میں پھینکی گئیں تفصیلات کے مطابق سماجی رہنما فقیر ارسلان چانڈیو کی جانب سے ادویات پھینکے جانے کے مزید پڑھیں

ایف پی سی سی آئی NICVD کا مکمل ساتھ دے گی:میاں ناصر حیا ت مگوں، صدر ایف پی سی سی آئی

کراچی(7ستمبر2021) ایف پی سی سی آئی کے صدر میاں ناصر حیات مگوں نےNICVD کے لیے ناکافی فنڈنگ پر اپنے گہرے تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ایف پی سی سی آئی کے صدر نے مزید کہا کہNICVD دنیا میں اپنی نوعیت کا ایک واحدامراض دل کا ہسپتال ہے جس میں جدید ترین طبی اور ہنگامی دیکھ بھال مزید پڑھیں

ڈینگی کے کنٹرول کے لئے تمام محکمے اپنا کلیدی کردار اداکریں

راجن پور( ڈسٹرکٹ رپورٹر )ڈپٹی کمشنر راجن پور احمر نائیک نے کہا ہے کہ ڈینگی کے کنٹرول کے لئے تمام محکمے اپنا کلیدی کردار اداکریں۔اپنی اپنی سرگرمیاں ڈیش بورڈ پر باقاعدگی سے اپ لوڈ کریں۔تمام محکموں کے سربراہان اپنے دفاتر میں صفائی کے نظام کو بہتر رکھیں اور کہیں بھی پانی کھڑا نہ ہونے دیں۔ڈینگی مزید پڑھیں

سندھ ہائی کورٹ نے سرکاری ڈاکٹرز کے نجی کلینک چلانے پر اس عمل کو بددیانتی قرار دیا ہے اور حکام سے سرکاری اسپتال میں تعینات ڈاکٹرز سے متعلق تفصیلی رپورٹ طلب20 کرلی

سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس صلاح الدین پہنور نے سرکاری ڈاکٹرز کے نجی کلینک چلانے پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے اس عمل کو بددیانتی قرار دیا ہے اور حکام سے سرکاری اسپتال میں تعینات ڈاکٹرز سے متعلق تفصیلی رپورٹ طلب20 ستمبر تک طلب کرلی ہے، جسٹس صلاح الدین پہنور اور جسٹس عدنان الکریم مزید پڑھیں