کاغذ اور کتاب سے محبت کرنے والوں کے لئے ایک اور بری خبر ہے کہ عالمی شہرت یافتہ معروف ریڈرز ڈائجسٹ کا برطانوی ایڈیشن بند کیا جا رہا ہے

کاغذ اور کتاب سے محبت کرنے والوں کے لئے ایک اور بری خبر ہے کہ عالمی شہرت یافتہ معروف ریڈرز ڈائجسٹ کا برطانوی ایڈیشن بند کیا جا رہا ہے، میگزین کے چیف ایڈیٹر ایوا میکویک نے اپنے LinkedIn اکاؤنٹ پر یہ خبر شیئر کی ہے، میکیوک نے وضاحت کی ہے کہ میگزین، جس کی بنیاد 1922 میں امریکا میں ڈیوٹ والیس اور لیلا والیس نے رکھی تھی، مالی طور پر مشکلات کا شکار ہے جس کے سبب اسے جاری رکھا نہیں جا سکتا، میکیوک نے لکھا کہ “86 شاندار برسوں کے بعد مجھے یہ بتاتے ہوئے بہت دکھ ہو رہا ہے کہ ریڈرز ڈائجسٹ یو کے ختم ہو گیا ہے