امراض لوگوں کو نگل رہے ہیں، حکومت سندھ خواب خرگوش کے مزے لے رہی ہے:پاسبان

امراض لوگوں کو نگل رہے ہیں، حکومت سندھ خواب خرگوش کے مزے لے رہی ہے:پاسبان روٹی، کپڑا، مکان کے فلسفے والوں نے عوام کو زندہ درگورکردیا ہے:رفیق خاصخیلی پی پی پی سندھ کے لوگوں کو جاہل اور محتاج رکھ کر زرداری خاندان کی غلام رکھنا چاہتی ہے پی پی پی والے لاڑکانہ کو پیرس کیا مزید پڑھیں

سندھ کے محکمہ صحت میں ڈاکٹر اسماعیل میمن کے کارنامے ۔۔۔۔۔۔۔سیکریٹری صحت کی ناک کے نیچے کیا ہو رہا ہے ؟ صوبائی وزیر بےخبر ہیں یا بے بس ؟

سندھ کے محکمہ صحت میں ڈاکٹر اسماعیل میمن کے کارنامے ۔۔۔۔۔۔سال بھر کی خریداری مالی سال کے آخری مہینے میں کر ڈالی ۔سیکریٹری صحت کی ناک کے نیچے کیا ہو رہا ہے ؟ صوبائی وزیر بےخبر ہیں یا بے بس ؟ ————————- کراچی (بابر علی اعوان / اسٹاف رپورٹر) ڈائریکٹر ہیلتھ سروسز کراچی کے تحت مزید پڑھیں

صوبائی وزیر سعید غنی ڈینگی میں مبتلا

سندھ کے وزیر محنت سعید غنی نے کہا ہے کہ وہ گزشتہ اتوار کے دن سے ڈینگی کی وجہ سے تیز بخار، سردرد اور جسم میں شدید درد اور دکھن کا شکار ہیں۔ اس لیے وہ نہ تو فون کالز سن سکتے ہیں اور نہ ہی میسجرز کا جواب دینے کی پوزیشن میں ہیں۔ انہوں مزید پڑھیں

پیپسی کا ری سائیکلنگ کی حوصلہ افزائی کیلئے مزید اقدامات کا اعلان

اسلام آباد(کامرس ڈیسک) پیپسی کو پاکستان کی جانب سے راولپنڈی اور اسلام آباد کے شہریوں کے لیے پلاسٹک ویسٹ کو الگ کرنے اور جمع کرنے پر حوصلہ افزائی کرنے کے حوالے سے اسلام آباد انتظامیہ، صاف ستھرا شہر اور حیدری بیور یجز کے ساتھ اشتراک کیا گیا ہے۔ اس پروگرام کی لانچنگ کا اعلان پیپسی مزید پڑھیں

ادویہ کی قیمتوں میں بارہویں بار اضافہ کیا گیا، ہول سیل کیمسٹ کونسل

ہول سیل کیمسٹ کونسل آف پاکستان کے صدر محمد عاطف حنیف بلو نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی حکومت نے اپنی تین سالہ مدت میں لگاتار بارہویں بار ادویہ کی قیمتوں میں اضافہ کرکے اپنا ہی ریکارڈ توڑ دیا، 15 سے 150 فیصد تک تاریخی اضافہ نے مریضوں سے جینے کی امید چھین لی مزید پڑھیں