تمباکوپرٹیکس کانفاذ پاکستان کے لئے ون ون سیچوئیشن ہے، ہیلتھ لیوی کانفاذپاکستان کے لئے فائدہ مند ثابت ہوگا، یوٹیوبرجرنلسٹ

تمباکوپرٹیکس کانفاذ پاکستان کے لئے ون ون سیچوئیشن ہے، ہیلتھ لیوی کانفاذپاکستان کے لئے فائدہ مند ثابت ہوگا، یوٹیوبرجرنلسٹ پاکستان نیشنل ہارٹ ایسوسی ایشن (پناہ) کے جنرل سیکریٹری وڈائریکٹرآپریشن ثناء اللہ گھمن نے کہاکہ میڈیا ریاست کا چوتھا ستون ہے، لوگ میڈیا کوقدرکی نگاہ سے دیکھتے ہیں، سوشل میڈیا پر مسائل کواجاگرکرکے معاشرہ میں تبدیلی مزید پڑھیں

این آئی سی وی ڈی میں پاکستان میں پہلے پیڈیاٹرک کارڈیک الیکٹروفزیالوجی (بچوں میں دل کی دھڑکن کی بیماری) کے پروگرام کام آغاز

کراچی (میاں طارق جاوید،)پاکستان میں پہلی بار این آئی سی وی ڈی میں 8سالہ بچے کا الیکٹروفزیالوجی اسٹڈی اینڈ ابلیشن پروسیجرکامیابی سے کیا گیا یہ این آئی سی وی ڈی ایک مزید بڑی کامیابی ہے: پروفیسر ندیم قمر کراچی: قومی ادارہ برائے امراضِ قلب (این آئی سی وی ڈی) نے ملک میں پہلا پیڈیاٹرک کارڈیک مزید پڑھیں

این ای ڈی کی سوسالہ تقریب میں وزیراعلی کے ہمراہ شرکت کرنے والے صوبائی وزیر سندھ اسماعیل راہو دوبارہ کورونا میں مبتلا

این ای ڈی کی سوسالہ تقریب میں وزیراعلی کے ہمراہ شرکت کرنے والے وزیر جامعات اینڈ بورڈ سندھ محمد اسماعیل راہو دوبارہ کورونا میں مبتلا ہوگئے۔ تقریب میں انہوں نے متعدد شخصیات سے ملاقات کی تھی اس کے علاوہ ان کے دفتر میں بھی متعدد لوگ ان سے ملاقاتیں کرنے آئے تھے ۔ صوبائی وزیر مزید پڑھیں

نویں جماعت سے بارہویں جماعت تک کے طلباء کو ویکسین لازمی کروانے کے لیئے نوٹیفیکیشن جاری کردیا گیا

محکمہ تعلیم سندھ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفیکیشن میں تمام سرکاری اسکولوں اور ہائر سکینڈری اسکولوں کو پابند بنایا گیا ہے کہ طلباء کو ویکسین کروائی جائے ویکسینیشن کا نوٹیفیکیشن سندھ کے تمام اضلاع کے لیئے جاری کیا گیا سرکاری اسکولوں کی انتظامیہ ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر سے تعاون کریں ۔نوٹیفیکشن کا متن

امراض لوگوں کو نگل رہے ہیں، حکومت سندھ خواب خرگوش کے مزے لے رہی ہے:پاسبان

امراض لوگوں کو نگل رہے ہیں، حکومت سندھ خواب خرگوش کے مزے لے رہی ہے:پاسبان روٹی، کپڑا، مکان کے فلسفے والوں نے عوام کو زندہ درگورکردیا ہے:رفیق خاصخیلی پی پی پی سندھ کے لوگوں کو جاہل اور محتاج رکھ کر زرداری خاندان کی غلام رکھنا چاہتی ہے پی پی پی والے لاڑکانہ کو پیرس کیا مزید پڑھیں