چوبیس گھنٹے میں 7 افراد ڈینگی کے باعث جانبحق

پشاور(جہانزیب راشد)پشاورمیں ڈینگی نے تباہی مچادی .آبدرہ ۔پاوکہ ۔سفیدڈھیری ۔دانش آباد ۔عمرگل روڈ۔نوے کلے باڑہ گیٹ ۔تہکال پایان بالا میں ہرگھر ڈینگی کے مریضوں سے بھرے پڑے ہیں۔ضلعی انتظامیہ کی جانب سے کوی مچھرماراسپرے نہیں ہوا۔متعلقہ حکام عوام کی جانوں سے کھیل رہی ہیں کوئی ایکشن پلان نہیں ۔ اہل علاقہ نے وزیر اعلی خیبر مزید پڑھیں

دل” ہمارے لئے کتنااہم ہے

کالم:ثناء اللہ گھمن “دل “اپناہویادوسروں کا،دونوں کاہی خیال رکھناچاہیے،پاکستان سمیت دنیابھر میں ہرسال 29ستمبرکو”ورلڈ ہارٹ ڈے”سے منسوب کیاجاتاہے،جوہمیں اس بات کی یاد دلاتاہے کہ” دل” ہمارے لئے کتنااہم ہے،جس طرح کسی بھی ملک کے لئے صحت مند قوم اس کی بنیادتصور کیے جاتے ہیں،اسی طرح “صحت منددل “کے بنازندگی ممکن نہیں،لہذا اپنے اوراپنوں کے دل مزید پڑھیں

اے لیبارٹریزکے زیر اہتمام ڈیفنس اتھارٹی کلب میں ایک مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا

کراچی( )اے لیبارٹریزکے زیر اہتمام ڈیفنس اتھارٹی کلب میں ایک مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا ۔ اس موقع پر ڈاکٹر امیمہ نے کہا کہ فری میڈیکل کیمپ اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ پاکستان میں مختلف قسم کی بیماریاں جنم لے رہی ہیں اور کورونا وائرس دور حاضر میں سر فہرست ہے مزید پڑھیں

جیوے پاکستان ڈاٹ کام کے زیر اہتمام پولیو سے آگاہی مہم شروع ۔

جیوے پاکستان ڈاٹ کام کے زیر اہتمام پولیو سے آگاہی مہم شروع ۔ ملک بھر میں پولیو کے خاتمے کیلئے قومی سطح پر مہم کا آغاز ہوگیا ہے آگاہی مہم کے دوران مختلف مضامین انٹرویوز اور خبروں کے ذریعے عوام الناس کو بتایا جا رہا ہے کہ پولیو سے بچاؤ کے لیے ضروری ہے کہ مزید پڑھیں

وفاقی دارالحکومت کا بڑا اسپتال پمز ڈاکٹر و نرسوں کی عدم توجہی کے باعث زبوں حالی کا شکار

اسلام آباد (جہانزیب راشد) وفاقی دارالحکومت کا بڑا اسپتال پمز ڈاکٹر و نرسوں کی عدم توجہی کے باعث زبوں حالی کا شکار ۔ تفصیلات کیمطابق اسلام آباد کے سب سے بڑے اسپتال پمز میں آئے مریضوں کے ساتھ ناروا سلوک روز کا معمول بن گیا ہے۔ آئے روز علاج کی غرض سے آئے مریض اور مزید پڑھیں