چوھدری منظور احمد کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیااپنے چاہنے والوں اور عزیزوں سے صحت یابی کے لیے دعا کی اپیل

قصور(میاں خلیل صدیق آرائیں سے)پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی راہنماء اور سنٹرل ایکزیکٹیو کمیٹی کے رکن اور سابق ایم این اے چوھدری منظور احمد کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیااپنے چاہنے والوں اور عزیزوں سے صحت یابی کے لیے دعا کی اپیل۔پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی راہنما ء سینٹرل ایگزیکٹیو کمیٹی کے رکن او ر سابق مزید پڑھیں

ڈائیلسز مشیینیں خراب مریض کا بروقت علاج نہ ہونے سے ایک مریض چل بسا جبکہ مردانہ اور زنانہ سرجیکل وارڈ میں سہولیات کا فقدان ہے

قصور(میاں خلیل صدیق آرائیں سے)ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال ڈائیلسز مشیینیں خراب مریض کا بروقت علاج نہ ہونے سے ایک مریض چل بسا جبکہ مردانہ اور زنانہ سرجیکل وارڈ میں سہولیات کا فقدان ہے بروقت علاج میسر نہ ہونے کی صورت میں مزید اموات کا خطرہ ہے۔ ڈسٹرکٹ ھیڈ کوارٹر ھسپتال پندرہ روزسے ڈائیلسز مشینیں خراب مزید پڑھیں

ٹی بیگزکے استعمال سے کینسر پھیلنے کا انکشاف

کینیڈین و جرمن سائنس دانوں کے ایک گروپ نے ٹی بیگزکے مضراثرات سے خبر دار کیا ہے اور کہا ہے کہ اگر بیگز والی چائے کا تواتر کے ساتھ استعمال کرنے والے افراد کی صحت کو ناقابل تلافی نقصان ہوسکتا ہے۔ دنیا بھر میں استعمال ہونے والے ’’ٹی بیگز‘‘ نہایت سہل استعمال کے باعث زیادہ مزید پڑھیں

کورونا وائرس صورتحال: مزید 17 مریض جاں بحق اور 925 دیگر متاثر

کراچی (11 ستمبر): گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مزید 17 مریض انتقال کر گئے جس سے اموات کی تعداد 7133 ہو گئی ہے اور 16775 ٹیسٹ کرانے سے 925 نئے کیسزسامنے آئے ۔ یہ بات وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے ہفتہ کو وزیراعلیٰ ہاؤس سے جاری ایک بیان میں کہی۔ مزید پڑھیں

جناح اسپتال کے نئے ایگزیکٹو ڈائریکٹر پروفیسر ڈاکٹر شاہد رسول سے اہم توقعات وابستہ ہیں چیلنجوں سے نمٹنا بخوبی جانتے ہیں ۔

جناح اسپتال کے نئے ایگزیکٹو ڈائریکٹر پروفیسر ڈاکٹر شاہد رسول سے اہم توقعات وابستہ ہیں چیلنجوں سے نمٹنا بخوبی جانتے ہیں ۔ حکومت سندھ نے پروفیسر ڈاکٹر شاہد رسول کو جناح اسپتال کا ایگزیگیٹیو ڈائریکٹر تعینات کردیا ہے ۔ اس ضمن میں چیف سیکرٹری سندھ نے منگل کواعلامیہ جاری کر دیا۔‎اعلامیے کے مطابق جناح سندھ مزید پڑھیں