شہیدبے نظیرآبادمیں 20ستمبرسے 7روزہ پولیومہم شروع کرنے کااعلان

نواب شاہ – ڈپٹی کمشنر شہید بینظیرآباد عامر حسین پنہور نے محکمہ صحت کے افسران کو سختی سے ہدایات دیتے ہوئے کہا ہے کہ ضلع میں 20 ستمبر سے منعقد ہونے ولی 7 روز ہ قومی انسداد پولیو مہم کو کامیاب بنانے اور ضلع بھر کے 5 سال تک کے تمام بچوں کو پولیو سے مزید پڑھیں

ڈویژنل کمشنر میر پورخاص سید اعجاز علی شاہ کی صدرت میں بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے سلسلے میں 20 ستمبر سے 26ستمبر2021 تک جاری رہنے والی انسداد پولیو مہم کے انتظامات اور دیگر مسائل کے حوالے سے اجلاس

میرپورخاص ( تحسین احمد خان ) ڈویژنل کمشنر میر پورخاص سید اعجاز علی شاہ کی صدرت میں بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے سلسلے میں 20 ستمبر سے 26ستمبر2021 تک جاری رہنے والی انسداد پولیو مہم کے انتظامات اور دیگر مسائل کے حوالے سے اجلاس منعقد ھوا جس میں ڈسٹرکٹ میرپورخاص، عمرکوٹ اور تھرپارکر کے مزید پڑھیں

این آئی سی وی ڈی اسپتال -افسران، ڈاکٹرز، اسپتال آتے نہیں اپنے پرائیویٹ اسپتالوں میں بیٹھے رہتے ہیں،

سندھ ہائیکورٹ کے جسٹس صلاح الدین پہنور اور جسٹس عدنان الکریم میمن پر مشتمل بینچ نے این آئی سی وی میں کرپشن کی نشاندہی کرنے والے ڈاکٹر طارق شیخ کی برطرفی سے متعلق درخواست پر این آئی سی وی ڈی سے متعلق رپورٹ طلب کرلی، درخواست کی سماعت پر عدالت نے این آئی سی وی مزید پڑھیں

انسدادپولیو مہم کے دوران داخلی اور خارجی راستوں کو فوکس کیا جائے۔یہ باتیں ڈپٹی کمشنر راجن پور احمر نائیک

راجن پور ( ڈسٹرکٹ رپورٹر )ضلع بھر میں 20ستمبرسے پولیو سے بچاو کی مہم شروع ہونے جا رہی ہے۔اس مہم کے دوران پانچ سال تک کی عمر کے تمام بچوں کو پولیو سے بچاو کی ویکسین کے ساتھ ساتھ 6ماہ سے 5سال تک کی عمر کے بچوں کو وٹامن Aکے قطرے بھی پلائے جا رہے مزید پڑھیں

چوھدری منظور احمد کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیااپنے چاہنے والوں اور عزیزوں سے صحت یابی کے لیے دعا کی اپیل

قصور(میاں خلیل صدیق آرائیں سے)پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی راہنماء اور سنٹرل ایکزیکٹیو کمیٹی کے رکن اور سابق ایم این اے چوھدری منظور احمد کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیااپنے چاہنے والوں اور عزیزوں سے صحت یابی کے لیے دعا کی اپیل۔پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی راہنما ء سینٹرل ایگزیکٹیو کمیٹی کے رکن او ر سابق مزید پڑھیں