لاہور(جنرل رپورٹر)پنجاب یونیورسٹی کے سینٹری ورکر عامر مسیح نے گزشتہ دنوں سیکیورٹی ملازمین کی جانب سے اپنے اوپر ہونے والے بدترین تشدد پر ایس ایچ او تھانہ مسلم ٹاؤن میں درخواست دے دی.درخواست میں سیکیورٹی گارڈز رومان اسلم,محمد سرفراز سمیت تین نامعلوم سیکیورٹی گارڈز پر الزام لگایا گیا ہے کہ انھوں نے مجھے ہاسٹل نمبر مزید پڑھیں
زمرہ: Punjab
جیکب آباد ڈاکوؤں نے مغوی زمیندار کی آزادی کے لیے ایک کروڑ روپے، آئی فون اور 2 راڈو گھڑیوں کا مطالبہ کردیا، مغوی زمیندار کی وڈیو وائرل۔
جیکب آباد:رپورٹ ایم ڈی عمرانی ۔ جیکب آباد ڈاکوؤں نے مغوی زمیندار کی آزادی کے لیے ایک کروڑ روپے، آئی فون اور 2 راڈو گھڑیوں کا مطالبہ کردیا، مغوی زمیندار کی وڈیو وائرل۔ تفصیلات کے مطابق جیکب آباد کی تحصیل ٹھل کے آر ڈی 52 تھانہ کی حدود گاؤں پیارو کھوسو سے 20 روز قبل مزید پڑھیں
صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق سے پنجاب ہیلتھ انشی ایٹو مینجمنٹ کمپنی میں مختلف انشورنس کمپنیوں کے نمائندگان نے ملاقات کی۔
لاہور(جنرل رپورٹر)صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق سے پنجاب ہیلتھ انشی ایٹو مینجمنٹ کمپنی میں مختلف انشورنس کمپنیوں کے نمائندگان نے ملاقات کی۔صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق اور انشورنس کمپنیوں کے نمائندگان کے درمیان یونیورسل ہیلتھ انشورنس پروگرام میں بہتری لانے کیلئے تبادلہ خیال ہوا۔ڈاکٹر علی رزاق نے اس حوالے سے بریفنگ دی۔مختلف ہیلتھ مزید پڑھیں
ورلڈ انٹلیکچوئل پراپرٹی آرگنائزیشن آف پاکستان (WIPO) اور آئی پی او( IPO )نے کاپی رائٹ کی آگاہی کے لئے ورکشاب کا انقعاد کیا۔
ورلڈ انٹلیکچوئل پراپرٹی آرگنائزیشن آف پاکستان (WIPO) اور آئی پی او( IPO )نے کاپی رائٹ کی آگاہی کے لئے ورکشاب کا انقعاد کیا۔ نجی ہوٹل لاہور میں ہونے والی ورکشاپ کا مقصد اجتماعی نظم و نسق اور کاپی رائٹ کے تحفظ میں عالمی بہترین طریقوں کا اشتراک کرکے پاکستان میں کومز کی صلاحیتوں اور علم مزید پڑھیں
پنجاب یونیورسٹی آفس آف ریسرچ انوویشن اینڈ کمرشلائزیشن (اورک)کے زیر اہتمام یو ایس پیٹنٹ فائلنگ پر سیمینار کا انعقاد کیاگیا
پنجاب یونیورسٹی آفس آف ریسرچ انوویشن اینڈ کمرشلائزیشن (اورک)کے زیر اہتمام یو ایس پیٹنٹ فائلنگ پر سیمینار کا انعقاد کیاگیا جس میں امریکہ کے پیٹنٹ بھرنے کے عمل پرخصوصی توجہ دی گئی۔ اس موقع پر یونیورسٹی آف سنٹرل مشی گن امریکہ کے ڈاکٹر وسیم حیدر، پروفیسرڈاکٹرگل حمید اعوان، ڈائریکٹرانسٹیٹیوٹ آف میٹالرجی اینڈ میٹریلز انجینئرنگ پروفیسر مزید پڑھیں