جیکب آباد:رپورٹ ایم ڈی عمرانی ۔ جیکب آباد ڈاکوؤں نے مغوی زمیندار کی آزادی کے لیے ایک کروڑ روپے، آئی فون اور 2 راڈو گھڑیوں کا مطالبہ کردیا، مغوی زمیندار کی وڈیو وائرل۔ تفصیلات کے مطابق جیکب آباد کی تحصیل ٹھل کے آر ڈی 52 تھانہ کی حدود گاؤں پیارو کھوسو سے 20 روز قبل مزید پڑھیں
زمرہ: pakistan army
پاکستان کڈ نی اینڈ لیور انسٹیٹیو ٹ و ریسرچ سینٹر سے ڈائریکٹر ریسرچ/ کنسلٹنٹ سر جن پروفیسر ڈاکٹر عر فان احمدنے گذ شتہ روز ایسو سی ایٹ ڈائریکٹر کلینیکل ریسرچ ڈاکٹر کاشف اصغر کے ہمراہ یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈاینیمل سائنسز لا ہو ر کادورہ کیا
لاہور(جنرل رپورٹر)پاکستان کڈ نی اینڈ لیور انسٹیٹیو ٹ و ریسرچ سینٹر سے ڈائریکٹر ریسرچ/ کنسلٹنٹ سر جن پروفیسر ڈاکٹر عر فان احمدنے گذ شتہ روز ایسو سی ایٹ ڈائریکٹر کلینیکل ریسرچ ڈاکٹر کاشف اصغر کے ہمراہ یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈاینیمل سائنسز لا ہو ر کادورہ کیا اور ڈین فیکلٹی آف ویٹر نری سائنس پروفیسر ڈاکٹر مزید پڑھیں
پاکستانی کمیونٹی فورم آسٹریا کا ویانا کی ہسٹری میں عظیم الشان کامیاب میگا عید ملن پارٹی کاانعقاد:
رپورٹ: محمد عامر صدیق عید الاضحی گزرتے ہی آسٹریا کے دالحکومت ویانا میں پہلی میگا عید ملن پارٹی کا بڑے پیمانے پر انعقاد۔ آسٹریا صحیح معنوں میں ایک بین الاقوامی شہر ہے ۔ تاریخی پس ِمنظر سے قطع نظراِس کی اہمیت بہت زیادہ ہے۔یہاں تارکینِ وطن کی ایک بہت بڑی تعداد آباد ہے۔یہ حقیقت اور مزید پڑھیں