صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق سے حلقہ پی پی 153 کے حوالے سے محکمہ ایل ڈی اے اور محکمہ سوئی گیس کے حکام نے ملاقات کی

لاہور(جنرل رپورٹر)صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق سے حلقہ پی پی 153 کے حوالے سے محکمہ ایل ڈی اے اور محکمہ سوئی گیس کے حکام نے ملاقات کی۔صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق نے ملاقات کے دوران حلقہ پی پی 153 کے حوالے سے ترقیاتی منصوبوں اور متعلقہ محکمہ جات کی کارکردگی کا تفصیلی جائزہ مزید پڑھیں

لاہور(جنرل رپورٹر)وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر صوبائی وزیر پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر خواجہ عمران نذیر نے گورنمنٹ کوٹ خواجہ سعید ٹیچنگ ہسپتال کا دورہ کیا۔

لاہور(جنرل رپورٹر)وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر صوبائی وزیر پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر خواجہ عمران نذیر نے گورنمنٹ کوٹ خواجہ سعید ٹیچنگ ہسپتال کا دورہ کیا۔ ایم ایس ڈاکٹر عدنان قمر نے صوبائی وزیر صحت کا استقبال کیا۔ خواجہ عمران نذیر ہسپتال میں پرچی کاونٹر، ایمرجنسی ، میڈیکل اور یورالوجی وارڈز مزید پڑھیں

ہیلتھ اینڈ ایجوکیشن رپورٹر ایسوسی ایشن کا دورہ پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی,ایم ایس ڈاکٹر شعیب اسلم سے ملاقات

لاہور(جنرل رپورٹر)ہیلتھ اینڈ ایجوکیشن رپورٹر ایسوسی ایشن کا دورہ پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی,ایم ایس ڈاکٹر شعیب اسلم سے ملاقات,تفصیلات کے مطابق ہیلتھ اینڈ ایجوکیشن رپورٹر, ایسوسی ایشن کے وفد نے صدر مقصود خالد کی قیادت میں پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کا دورہ کیا اس موقع پر میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر شعیب اسلم نے وفد کے اراکین مزید پڑھیں

بھوک کے ستائے عوام پر ٹیکسیز کی بھرمار عوام دو وقت کی روٹی کو ترس گئے حکومت کے پاس عوام کو دینے کیلئے کچھ نہیں حکومت کی تمام پالیسیاں عوام دشمن ثابت ہورہی ہیں بھوک کے ستائے عوام بچے فروخت کرنے پر مجبور ہوچکے ہیں. چوہدری عمران سیال ۔

ڈنگہ( نعمان اعجاز سے ) رہنما تحریک لبیک پاکستان امیدوار پی پی 34 چوہدری عمران سيال نے کہا بھوک اور بے روزگاری کی وجہ سے خودکشی کی شرح میں اضافہ اور لوگ اپنے ہاتھ سے اپنے پیاروں کی جان لینے پر مجبور ہوچکے ہیں نسل در نسل اس ملک پر مسلط حکمران طبقے نے اس مزید پڑھیں

اسرائیلی جارحیت اور مظلوم فلسطینیوں کے قتل عام اور وحشیانہ تشدد کی بھرپور مذمت کرتے ہیں

ڈنگہ(نعمان اعجاز سے ) امید وار چیئر مین یو سی چک جانی میاں ارشاد احمد نے اپنے ایک بیان میں کہا مسجد اقصٰی بیت المقدس فلسطین میں جاری اسرائیلی جارحیت اور مظلوم فلسطینیوں کے قتل عام اور وحشیانہ تشدد کی بھرپور مذمت کرتے ہیں اقوام متحدہ اور آو آئی سی اور مسلم امہ کے سربراہان مزید پڑھیں