بن قاسم پولیس نے ایرانی ڈیزل کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی

بن قاسم پولیس نے ایرانی ڈیزل کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی۔ پولیس نے دوران اسنیپ چیکنگ کارروائی کی۔ لاکھوں روپے مالیت کا ہزاروں لیٹر ایرانی ڈیزل برآمد۔ پولیس نے ڈیزل سے بھرے ٹینکر کو اپنی تحویل میں لے لیا ہے۔ تحویل میں لیا گیا ایرانی ڈیزل کسٹم حکام کے حوالے کیا جا رہا مزید پڑھیں

شارع فیصل پولیس کی کارروائی … آئس فروخت کرنے والے گروہ کے دو اہم کارندے گرفتار

کراچی ۔ شارع فیصل پولیس نے منشیات فروشوں بلخصوص شہر کے پوش علاقوں تعلیمی اداروں اور مختلف سماجی تقریبات میں آئس فروخت کرنے والے گروہ کے خلاف کاروائیوں کے تسلسل میں اس گروہ کے دو اہم کارندوں جو کہ اس سلسلے میں انتہائی مطلوب تھے کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے بھاری مقدار میں مزید پڑھیں

جے آئی ٹی نے جعلی بینک اکاؤنٹس اور منی لانڈرنگ کیس کی تحقیقات کا دائرہ پی پی ایچ آئی تک وسیع کردیا

جعلی بینک اکاؤنٹس اور منی لانڈرنگ کیس کی تحقیقات کرنے والی جے آئی ٹی نے تحقیقات کا دائرہ حکومت سندھ کے پروجیکٹ پی پی ایچ آئی تک وسیع کردیا ہے اور اس سلسلے میں چیف سیکرٹری اور چار محکموں کے سیکرٹریز کو نوٹس جاری کرتے ہوئے تفصیلات طلب کر لی ہیں ۔ جے آئی ٹی مزید پڑھیں

پاکستان کی پہلی عیسائی خاتون اے آئی جی پولیس تعینات

ہیلینا سعید پاکستان کی پہلی عیسائی خاتون اے آئی جی پولیس بن گئی ہیں انہیں بلوچستان میں تعینات کیا گیا ہے وہ یہ پوزیشن سنبھالنے والی پہلی عیسائی خاتون پولیس افسر بننے کا اعزاز حاصل کرنے پر بے حد خوش ہیں ۔ان کا شمار ذہین اور بہادر پولیس افسران میں ہوتا ہے ۔ساتھی افسران اور مزید پڑھیں

نئے ڈائریکٹر ایف آئی اے سندھ زون سلطان خواجہ نے فرائض سنبھال کر اپنا کام شروع کر دیا

ایف آئی اے سندھ زون کے نئے ڈائریکٹر سلطان خواجہ نے اپنے پرائے سنبھال کرکام شروع کردیا ہے ان کی تعیناتی پر ادارے میں خوشی کی لہر دوڑ گئی افسران اور ملازمین کے ساتھ ساتھ شہریوں کی جانب سے بھی انہیں مبارکباد دی جا رہی ہے اور ملاقات کیلئے آنیوالے شہری ان کے لئے پھولوں مزید پڑھیں