دی یونیورسٹی آف لاہور میںکیو ایس ورلڈ ریونیورسٹی رینکنگ ایوارڈ تقریب کا انعقاد کیا گیا

لاہور(جنرل رپورٹر)دی یونیورسٹی آف لاہور میںکیو ایس ورلڈ ریونیورسٹی رینکنگ ایوارڈ تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں چیئر مین پنجاب ہائر ایجوکیشن کمیشن ڈاکٹر شاہد منیر نے مہمان خصوصی اور ریجنل مینجر کیو ایس رینکنگ رامی اود نے بطور گیسٹ آف آنر شرکت کی ۔ ایوارڈ تقریب میں ڈپٹی چیئر مین بورڈ آف گورنرز مزید پڑھیں

وائس چانسلرپنجاب یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر خالد محمود نے شعبہ امور طلباء میں طلباؤطالبات کی ہم نصابی سرگرمیوں کی تیاری کے لئے تزین شدہ ہال کا افتتاح کردیا۔

وائس چانسلرپنجاب یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر خالد محمود نے شعبہ امور طلباء میں طلباؤطالبات کی ہم نصابی سرگرمیوں کی تیاری کے لئے تزین شدہ ہال کا افتتاح کردیا۔ اس سلسلے میں خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں ڈائریکٹر شعبہ امور طلباء ڈاکٹر محمد علی کلاسرا، رجسٹرار ڈاکٹر احمد اسلام، فیکلٹی ممبران اور طلباء و مزید پڑھیں

پنجاب یونیورسٹی آفس آف ریسرچ انوویشن اینڈ کمرشلائزیشن (اورک)کے زیر اہتمام یو ایس پیٹنٹ فائلنگ پر سیمینار کا انعقاد کیاگیا

پنجاب یونیورسٹی آفس آف ریسرچ انوویشن اینڈ کمرشلائزیشن (اورک)کے زیر اہتمام یو ایس پیٹنٹ فائلنگ پر سیمینار کا انعقاد کیاگیا جس میں امریکہ کے پیٹنٹ بھرنے کے عمل پرخصوصی توجہ دی گئی۔ اس موقع پر یونیورسٹی آف سنٹرل مشی گن امریکہ کے ڈاکٹر وسیم حیدر، پروفیسرڈاکٹرگل حمید اعوان، ڈائریکٹرانسٹیٹیوٹ آف میٹالرجی اینڈ میٹریلز انجینئرنگ پروفیسر مزید پڑھیں