کراچی میں کہیں بھی احتجاج نہیں ہو رہا: پولیس

کراچی میں مذہبی جماعت کی احتجاج کی کال پر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مختلف مقامات پر بھاری نفری تعینات کر دی ہے۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ اس وقت شہر کی صورتِ حال معمول کے مطابق ہے اور شہر میں کہیں بھی دھرنا اور احتجاج نہیں ہو رہا۔ حکام نے کہا کہ شہر مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ نے اپنے قریبی افراد کو حراست میں لئے جانے کی اطلاعات عوام کان نہ دھریں مراد شاہ

وزیراعلیٰ نے اپنے قریبی افراد کو حراست میں لئے جانے کی اطلاعات مسترد کردیں، عوام کان نہ دھریں، مراد شاہ وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ دریائے سندھ کے سیلاب میں تاخیر ہوئی ہے اور اب یہ 9 ستمبر کو گڈو بیراج پہنچنے کا امکان ہے جس کے ساتھ پانی مزید پڑھیں

بھارت: ’جعلی شادی گینگ‘ بےنقاب، 4 دلہنوں سمیت 9 ملزمان گرفتار

بھارت: ’جعلی شادی گینگ‘ بےنقاب، 4 دلہنوں سمیت 9 ملزمان گرفتار جعلی شادیاں کرنے والا یہ گینگ طویل عرصے سے سرگرم تھا اور کمزور و نادار افراد کو نشانہ بناتا تھا، منصوبے کے تحت خواتین شادی کے بعد متاثرہ خاندان میں گھل مل جاتیں اور چند دنوں کے اندر ہی قیمتی سامان، زیورات اور نقدی مزید پڑھیں

ڈکی بھائی کا اعترافِ جرم

بیٹنگ ایپ کیس، ڈکی بھائی کا اعترافِ جرم آن لائن بیٹنگ ایپس اور سٹے بازی کی تشہیر کے معاملے میں 16 اگست کو گرفتار کرکے نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی کے حوالے کیا گیا تھا۔ اب یوٹیوبر نے عدالت کے باہر میڈیا سے پہلی بار گفتگو کرتے ہوئے ناصرف اعتراف جرم کیا ہے بلکہ مزید پڑھیں

آسٹریلیا : چوری کی بڑی وارداتوں میں ملوث 19 بھارتی طلبا گرفتار

آسٹریلیا : چوری کی بڑی وارداتوں میں ملوث 19 بھارتی طلبا گرفتار آسٹریلوی میڈیا رپورٹ کے مطابق ھارتی طالب علموں کا چوری کی وارداتوں میں بڑے پیمانے پر ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے، اس گروہ نے بڑے ڈیپارٹمنٹل اسٹوروں سے 10 ملین ڈالرز سے زائد مالیت کا قیمتی اشیاء چُرائیں۔ ================ پولیس کے مطابق مزید پڑھیں