وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف کی زیر صدارت صوبائی ایپکس کمیٹی کا اجلاس، کورکمانڈرلاہور لیفٹیننٹ جنرل سید عامر رضا بھی شریک ہوئے

ہینڈ آؤٹ نمبر 777 وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف کی زیر صدارت صوبائی ایپکس کمیٹی کا اجلاس، کورکمانڈرلاہور لیفٹیننٹ جنرل سید عامر رضا بھی شریک ہوئے قومی سلامتی کیلئے جامع اقدامات، محرم الحرام سکیورٹی پلان کا تفصیلی جائزہ لیا گیا،صوبے کی مجموعی سیکورٹی صورتحال پر مفصل بریفنگ ممکنہ سیلاب سے نمٹنے کیلئے حکومت پنجاب کے پیشگی مزید پڑھیں

لاہور(جنرل رپورٹر)صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت یونیورسٹی آف چائلڈ ہیلتھ سائنسز کا 11 واں سینڈیکیٹ اجلاس منعقدہوا۔رجسٹرار یونیورسٹی نے سینڈیکیٹ ایجنڈا کے مندرجات پیش کئے۔صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق نے یونیورسٹی آف چائلڈ ہیلتھ سائنسز کے 10 ویں سینڈیکیٹ اجلاس کے تمام فیصلوں کی توثیق کی۔اس موقع پر 10 ویں مزید پڑھیں

لاہور(جنرل رپورٹر)وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر صوبائی وزیر پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر خواجہ عمران نذیر نے گورنمنٹ کوٹ خواجہ سعید ٹیچنگ ہسپتال کا دورہ کیا۔

لاہور(جنرل رپورٹر)وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر صوبائی وزیر پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر خواجہ عمران نذیر نے گورنمنٹ کوٹ خواجہ سعید ٹیچنگ ہسپتال کا دورہ کیا۔ ایم ایس ڈاکٹر عدنان قمر نے صوبائی وزیر صحت کا استقبال کیا۔ خواجہ عمران نذیر ہسپتال میں پرچی کاونٹر، ایمرجنسی ، میڈیکل اور یورالوجی وارڈز مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے صوبائی مشیر صحت میجر جنرل (ریٹائرڈ) اظہر محمود کیانی کی ملاقات

لاہور یکم – جولائی:…… وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے صوبائی مشیر صحت میجر جنرل (ریٹائرڈ) اظہر محمود کیانی کی ملاقات ملاقات صحت کے شعبے میں اصلاحات پر تبادلہ خیال مشیر صحت اظہر کیانی نے ہیلتھ سیکٹر ریفارمز کے لیے سفارشات پیش کیں ہیلتھ پراجیکٹس کی جلد تکمیل کیلئے تمام ممکنہ اقدامات کرنے پر اتفاق مزید پڑھیں

صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق سے پنجاب ہیلتھ انشی ایٹو مینجمنٹ کمپنی میں مختلف انشورنس کمپنیوں کے نمائندگان نے ملاقات کی۔

لاہور(جنرل رپورٹر)صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق سے پنجاب ہیلتھ انشی ایٹو مینجمنٹ کمپنی میں مختلف انشورنس کمپنیوں کے نمائندگان نے ملاقات کی۔صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق اور انشورنس کمپنیوں کے نمائندگان کے درمیان یونیورسل ہیلتھ انشورنس پروگرام میں بہتری لانے کیلئے تبادلہ خیال ہوا۔ڈاکٹر علی رزاق نے اس حوالے سے بریفنگ دی۔مختلف ہیلتھ مزید پڑھیں