وزیراعلی مریم نواز نے صدر زرداری کا لاہور میں استقبال کیوں نہیں کیا ؟ والد کی روایت نبھائی یا ناراضگی کا اظہار کیا ؟

وزیراعلی مریم نواز نے صدر زرداری کا لاہور میں استقبال کیوں نہیں کیا ؟ والد کی روایت نبھائی یا ناراضگی کا اظہار کیا ؟ پیپلز پارٹی کی قیادت سندھ میں نون لیگ کے بڑوں کو عزت دیتی ہے تو نون لیگ لاہور میں پیپلز پارٹی کے بڑوں کے ساتھ ایسا کیوں کر رہی ہے ؟ مزید پڑھیں

ایک سیٹھ بیک گراؤنڈ رکھنے والی وزیراعلی کی مزدور دوست پالیسیاں اور اقدامات ، وزیراعلی مریم نواز شریف نے کمال کر دیا

ایک سیٹھ بیک گراؤنڈ رکھنے والی وزیراعلی کی مزدور دوست پالیسیاں اور اقدامات ، وزیراعلی مریم نواز شریف نے کمال کر دیا ہینڈ آؤٹ نمبر 782 وزیراعلی مریم نواز کی زیر صدارت اجلاس، مزدوروں کیلئے 1224 فلیٹس کا اعلان،گارمنٹ سٹی میں خواتین ورکرز کیلئے دو ہوسٹلز بنانے کی منظوری مزدوروں کو 6ارب کی ڈیتھ اور مزید پڑھیں

دور دنیا کا میرے دم سے اندھیرا ہو جائے

دور دنیا کا میرے دم سے اندھیرا ہو جائے وزیراعلی مریم نواز شریف کی زیر صدارت اجلاس میں مزدوروں کی فلاح و بہبود کیلئے اہم فیصلے 1:ٹیکسلا اور سندر لیبر کالونیوں میں مزدوروں کے لئے 1224 فلیٹس بلا قیمت دینے کا اعلان 2: لیبر کے لئے 6-ارب روپے کی واجبات الادا ڈیتھ اور میرج گرانٹس مزید پڑھیں

صوبائی وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا کہ نوازشریف کے بعد وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا بھی مری دوسرا گھر ہے۔جب سے مریم نواز حکومت میں آئیں ہیں انہوں نے مری کی ترقی پر خصوصی توجہ دی ہے

پریس ریلیز لاہور6 جولائی:- صوبائی وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا کہ نوازشریف کے بعد وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا بھی مری دوسرا گھر ہے۔جب سے مریم نواز حکومت میں آئیں ہیں انہوں نے مری کی ترقی پر خصوصی توجہ دی ہے۔ ٹورسٹ ٹرین انفراسٹرکچر ہو یا ہسپتال ہوں، مریم نواز مزید پڑھیں

صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق سے حلقہ پی پی 153 کے حوالے سے محکمہ ایل ڈی اے اور محکمہ سوئی گیس کے حکام نے ملاقات کی

لاہور(جنرل رپورٹر)صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق سے حلقہ پی پی 153 کے حوالے سے محکمہ ایل ڈی اے اور محکمہ سوئی گیس کے حکام نے ملاقات کی۔صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق نے ملاقات کے دوران حلقہ پی پی 153 کے حوالے سے ترقیاتی منصوبوں اور متعلقہ محکمہ جات کی کارکردگی کا تفصیلی جائزہ مزید پڑھیں