صوبائی وزیر صحت و چیئرمین کابینہ کمیٹی برائے لاء اینڈ آرڈر خواجہ سلمان رفیق سے محکمہ داخلہ میں علماء کرام کے وفد نے ملاقات کی

لاہور(جنرل رپورٹر)صوبائی وزیر صحت و چیئرمین کابینہ کمیٹی برائے لاء اینڈ آرڈر خواجہ سلمان رفیق سے محکمہ داخلہ میں علماء کرام کے وفد نے ملاقات کی۔صوبائی وزیر خواجہ سلمان رفیق اور وفد کے درمیان محرم الحرام کیلئے ترتیب دیئے گئے سیکیورٹی انتظامات و دیگر مسائل کے حل پر تبادلہ خیال ہوا۔ صوبائی وزیر صحت و مزید پڑھیں

پنجاب ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے قیام کا اصولی فیصلہ

ہینڈ آؤٹ نمبر769 پنجاب ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے قیام کا اصولی فیصلہ وزیر اعلیٰ مریم نواز نے غیر قانونی ہاؤسنگ سکیموں کی لسٹ طلب کرلی،ہر ہاؤسنگ سکیم کا جائزہ لے کر ریگولر کرنے یا نہ کرنے فیصلہ کیا جائیگا ایم ایم عالم روڈ کی ری ماڈلنگ، بیوٹیفکیشن کی منظوری،لبرٹی، مین مارکیٹ، منی مارکیٹ، حالی روڈ کے مزید پڑھیں

صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق سے حلقہ پی پی 153 کے حوالے سے محکمہ ایل ڈی اے اور محکمہ سوئی گیس کے حکام نے ملاقات کی

لاہور(جنرل رپورٹر)صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق سے حلقہ پی پی 153 کے حوالے سے محکمہ ایل ڈی اے اور محکمہ سوئی گیس کے حکام نے ملاقات کی۔صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق نے ملاقات کے دوران حلقہ پی پی 153 کے حوالے سے ترقیاتی منصوبوں اور متعلقہ محکمہ جات کی کارکردگی کا تفصیلی جائزہ مزید پڑھیں

بچہ سرجری میو ہسپتال کے زیر اہتمام بین الاقوامی فیکلٹی لیکچر سیریز کے دوسرے لیکچر اور ایسوسی ایشن آف پیڈیاٹرک سرجنز آف پاکستان (APSP) لاہور ریجن کے ماہانہ کلینیکل میٹنگ کا اہتمام کیا گیا ۔

لاہور(جنرل رپورٹر)بچہ سرجری میو ہسپتال کے زیر اہتمام بین الاقوامی فیکلٹی لیکچر سیریز کے دوسرے لیکچر اور ایسوسی ایشن آف پیڈیاٹرک سرجنز آف پاکستان (APSP) لاہور ریجن کے ماہانہ کلینیکل میٹنگ کا اہتمام کیا گیا ۔ تقریب کی قیادت ایم ایچ ایل میں پیڈیاٹرکس سرجری کے سربراہ پروفیسر محمد شریف نے کی جبکہ وائس چانسلر مزید پڑھیں

پرنسپل پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ پروفیسر الفرید ظفر سے لاہور جنرل ہسپتال میں نئی تعینات ہونے والی ڈپٹی چیف نرسنگ سپرنٹنڈنٹ زمرد خورشیدنے ملاقات کی

لاہور(جنرل رپورٹر)پرنسپل پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ پروفیسر الفرید ظفر سے لاہور جنرل ہسپتال میں نئی تعینات ہونے والی ڈپٹی چیف نرسنگ سپرنٹنڈنٹ زمرد خورشیدنے ملاقات کی اور اس ملاقات میں مریضوں کی بہتر نگہداشت، وارڈ مینجمنٹ،ڈسپلن، حاضری اور ریکارڈ اپ ٹو ڈیٹ رکھنے سے متعلق تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔اس موقع پر ایم ایس مزید پڑھیں