
مریم نواز کا نام ای سی ایل سے نکالنے اور واپسی کی درخواستوں پر سماعت کرنے والا بینچ تبدیل ہوگیا۔لاہورہائیکورٹ کے نئے روسٹرمیں دونئے ججز کو شامل کیاگیاہے جن میں جسٹس علی باقر نجفی اورجسٹس طارق سلیم شیخ شامل ہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق مریم نواز کا نام ای سی ایل سے نکالنے اور مزید پڑھیں