وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی حاجی پارک راج گڑھ آمد،لاہورڈویلپمنٹ پائلٹ پراجیکٹ کا جائزہ کنکریٹ، کوبل سٹون، ٹف ٹائل اور کلرڈ فلور سے بنائی گئی ماڈل گلیوں کا معائنہ،معیار کا جائزہ لیا لاہور کی یوسی 53کی ماڈل سٹریٹ میں سٹریٹ لائٹس، گھرو ں کی نمبرنگ او رنام پلیٹ لگائی گئیں سیوریج کا نظام بھی ری ویمپ،چوری مزید پڑھیں
زمرہ: maryam nawaz today jalsa
ہر ڈویژن میں’’مریم کی دستک‘‘ سروسز شروع ہونگی
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ہر ڈویژن میں’’مریم کی دستک‘‘ کی سروسز شروع کرنے کا حکم دیا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب کی زیر صدارت اجلاس میں دستک پراجیکٹ میں توسیع کی منظور ی دی گئی۔ اس موقع پر بتایا گیا کہ 14اگست سے ہر ڈویژن میں مریم کی دستک سروسز شروع ہو جائے گی۔ پولیس، مزید پڑھیں
وزیراعلیٰ پنجاب کا صفائی عملے کو ایک ماہ کی تنخواہ بطور انعام دینے کا اعلان۔
آپ نے مثالی خدمت کرکے ستھرا پنجاب کی نئی تاریخ رقم کی، شدید گرمی میں عوام کی خدمت قابل تعریف اور قابل فخر ہے۔وزیراعلیٰ پنجاب وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صفائی عملے کو ایک ماہ کی تنخواہ بطور انعام دینے کا اعلان کردیا۔مریم نواز کا کہنا تھاکہ آپ نے مثالی خدمت کرکے ستھرا پنجاب کی مزید پڑھیں