دور دنیا کا میرے دم سے اندھیرا ہو جائے
وزیراعلی مریم نواز شریف کی زیر صدارت اجلاس میں مزدوروں کی فلاح و بہبود کیلئے اہم فیصلے
1:ٹیکسلا اور سندر لیبر کالونیوں میں مزدوروں کے لئے 1224 فلیٹس بلا قیمت دینے کا اعلان
2: لیبر کے لئے 6-ارب روپے کی واجبات الادا ڈیتھ اور میرج گرانٹس ادا کرنے کا حکم
گزشتہ دور حکومت میں 29 ہزار سےزائد ورکرز کو ڈیتھ اور میرج ادا نہیں کی گئی تھی
3:وزیر اعلیٰ مریم نواز کی ہدایت پر گارمنٹ سٹی میں خواتین ورکرز کے لئے دو ہوسٹل بنانے کی منظوری
4:شیخوپورہ میں 704 خواتین ورکرز کو مفت رہائش فراہم کی جائے گی
لیبر ڈیپارٹمنٹ کی کارکردگی کا جائزہ اجلاس، تفصیلی بریفننگ
5:ورکرز سکالرشپ پروگرام، لیبر کالونیوں کے قیام، مزدوروں کیلئے ہیلتھ فیسیلیٹی پراجیکٹس کا جائزہ
6:محکمہ لیبر میں اصلاحات، آکوپیشنل سیفٹی اینڈ ہیلتھ اور کم از کم اجرت کے قوانین پر عملدرآمد کا حکم
7:پنجاب حکومت نے رواں بجٹ میں کم از کم اجرت 37 ہزار روپے مقرر کی ہے۔ مریم نواز شریف
8:پنجاب کے ہر مزدور کے حقوق کا تحفظ ہماری زمہ داری ہے۔ مریم نواز شریف
9:سٹیک ہولڈرز کو فوری طور پر اعتماد میں لے کے کم از کم اجرت نافذ کی جائے ۔مریم نواز
ہر ورکر کو پوری اجرت نہ ملنا تکلیف دہ امر ہے۔ مریم نواز
ڈومیسٹک ورکرز پر لیر لاز کا نفاذ نہ ہونا افسوس ناک ہے۔
مریم نواز شریف
10:ورک پلیس پر سیفٹی پروٹوکول اور ایس او پیز پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے۔ مریم نواز شریف
11:سینیٹری سٹاف کے لئے نالوں اور مین ہول کی صفائی کے دوران سیفٹی گیئر کا استعمال یقینی بنائیں۔ مریم نواز شریف