ڈاکٹر توصیف احمد خان ================= پیپلز پارٹی کی سندھ حکومت کا سولہواں بجٹ کیا سندھ میں غربت کے خاتمے، لاکھوں بچوں کو اسکولوں میں داخل کرانے، صحت کی سہولتوں کو بہتر بنانے اور بے روزگاروں کو روزگار دینے میں معاون ثابت ہوگا؟ وزیر اعلیٰ مراد علی شاہ نے اپنی بجٹ تقریر میں دعویٰ کیا ہے مزید پڑھیں
زمرہ: budget 2024 news
ہماری حکومت میں جنوبی پنجاب کی آبادی کے مقابلے میں زائد بجٹ مختص کیا گیا، ڈائون سائزنگ اور رائیٹ سائزنگ کے لئے کمیٹی بن چکی ہے،
-قومی اسمبلی اجلاس۔۔۔وزیراعظم ہماری حکومت میں جنوبی پنجاب کی آبادی کے مقابلے میں زائد بجٹ مختص کیا گیا، ڈائون سائزنگ اور رائیٹ سائزنگ کے لئے کمیٹی بن چکی ہے، ایک ڈیڑھ ماہ میں اس کے ٹھوس نتائج ایوان میں پیش کریں گے، وزیراعظم محمد شہباز شریف اسلام آباد۔25جون (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف نے مزید پڑھیں
اصل مسئلہ ہمارے سیاسی بیانیے، بیانات، جماعتی سیاست یا اختلافات کا نہیں ہے اور نہ ہی یہ معاملہ ہے کہ کون جیل میں ہے اور کون نہیں۔ اصل مسئلہ بنیادی ہے، ”روٹی، کپڑا اور مکان“، کیونکہ ان کا واحد مفاد تاریخی مہنگائی، بے روزگاری اور غربت کو روکنا ہے
اسلام آباد(25 جون 2024) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے آج قومی اسمبلی سے اپنے خطاب میں کہا کہ سالانہ بجٹ پر بحث کا ایک بار پھر وقت آگیا ہے، جس کا مقصد پاکستانی عوام کو معاشی بحران سے نکلنے میں مدد فراہم کرنا ہے۔ بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ حال مزید پڑھیں
بلوچستان کی خبریں۔- بلوچستان سے بہت سی اہم اور تازہ ترین خبریں۔
جھل مگسی20جون:۔ ڈپٹی کمشنر جھل مگسی سید رحمت اللّہ کی جانب سے تحصیل انتظامیہ کو سختی سے ہدایات جاری کی گئیں ہیں احکامات پر عمل درآمد کرتے ہوئے لیویز تھانہ باریجہ کی اہم کارروائی قتل و غارتگیری ودیگر سنگین مقدمات میں مطلوب مفرور ملزم گرفتار کر لیا اسسٹنٹ کمشنر جھل مگسی فہد شاہ راشدی کی مزید پڑھیں