کم عمر لڑکی کو درندگی کا نشانہ بنانے والے تین ملزمان سمیت 12 گرفتار

کراچی کے مختلف علاقوں میں پولیس کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائیاں کم عمر لڑکی کو درندگی کا نشانہ بنانے والے تین ملزمان سمیت 12 کو گرفتار کر لیا گیا، ملزمان سے اسلحہ، منشیات اور چوری شدہ موٹرسائیکلوں سمیت دیگر مسروقہ سامان برآمد کرلیا کراچی ائیر پورٹ کے علاقے میں کم عمر لڑکی کو مزید پڑھیں

سندھ حکومت سے کسی مطالبہ کا کوئی فائدہ نہیں،، وزیراعلی سن لیں اگر تاجروں کے گریبان پر ہاتھ ڈالو گے تو وہ اس شہر میں نہیں رہ پائیں گے،

ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینئر خالد مقبول صدیقی کی وفاق اور سندھ حکومت کو تنبیہ،،کہتے ہیں سندھ حکومت سے کسی مطالبہ کا کوئی فائدہ نہیں،، وزیراعلی سن لیں اگر تاجروں کے گریبان پر ہاتھ ڈالو گے تو وہ اس شہر میں نہیں رہ پائیں گے،، وزیراعظم سے بھی کہتا ہوں مجبوری کی چادر اتار مزید پڑھیں

شہری کو لوٹ کر فرار ہونے والے تین ملزمان گرفتار

سکھن پولیس کی بروقت کارروائی۔ شہری کو لوٹ کر فرار ہونے والے تین ملزمان گرفتار۔ گرفتار ملزمان نے شہری کو مسلح ہو کر لوٹ مار کی تھی۔ شہری نے گشت پر مامور پولیس کو اطلاع دی۔ پولیس نے فوری ملزمان کو تعاقب کر کے گرفتار کیا۔ گرفتار ملزمان سے اسلحہ، شہری سے چھینا گیا موبائل، مزید پڑھیں

رولر کوسٹر میں بیٹھے شخص نے آئی فون کیچ کرلیا

رولر کوسٹر رائڈ میں سوار ایک شخص نے گرتے ہوئے آئی فون کو کیچ کیا جس کا انوکھا منظر کیمرے کی آنکھ میں محفوظ ہوگیا۔ یہ واقعہ بارسلونا کے تھیم پارک میں پیش آیا جہاں نیوزی لینڈ سے آیا ایک شخص ہیرو بن گیا۔ رولر کوسٹر رائڈ جس میں تیز ہوا کے باعث انسان کی مزید پڑھیں

امیتابھ بچن کو بالی ووڈ کا حصہ بنے 52 برس مکمل

یجنڈ بھارتی اداکار امیتابھ بچن کو بھارتی فلم انڈسٹری بالی ووڈ کا حصہ بنے 52 سال مکمل ہوگئے ہیں ، 52 سالہ فلمی سفر مکمل ہونے پر اداکار حیران ہیں کہ اتنا وقت کیسے گزر گیا۔ اداکار امیتابھ بچن نے انسٹا گرام پر اپنے طویل فلمی سفر پر بنا یا گیا پوسٹر شیئر کیا ہے، مزید پڑھیں