واٹر بورڈ کے خلاف جاری چھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب ۔ملیر ندی پل کے نیچے شگاف کی ویڈیو ایک سال پرانی نکلی ۔

واٹر بورڈ کے خلاف جاری چھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب ۔ملیر ندی پل کے نیچے شگاف کی ویڈیو ایک سال پرانی نکلی ۔تفصیلات کے مطابق ایک نجی ٹی وی کی جانب سے رپورٹ دی گئی تھی کہ دھابیجی کراچی آنے والی میٹھے پانی کی مین لائن میں شگاف پڑ گیا ہے اور مین لائن میں شگاف مزید پڑھیں

بنکنگ جرائم کورٹ میں دانش سکول سسٹم کے نام پر کڑوروں روپوں ٹھیکے وصول کیے جانے والے ملزمان کے کیس کی سماعت

بنکنگ جرائم کورٹ میں دانش سکول سسٹم کے نام پر کڑوروں روپوں ٹھیکے وصول کیے جانے والے ملزمان کے کیس کی سماعت   عدالت نے آئندہ سماعت پر ملزمان کے خلاف فرد جرم عائد کرنے کے حوالے سے حتمی دلائل کر لیے عدالت نے سماعت مزید کارروائی کے لئے 15 جون تک ملتوی کر دی مزید پڑھیں

کوئٹہ اور تربت میں ایف سی اہلکاروں پر دہشت گردوں کے حملے

کوئٹہ اور تربت میں ایف سی اہلکاروں پر دو دہشت گرد حملے کیے گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق دہشتگردوں نے کوئٹہ میں پیر اسماعیل زیارت کے قریب ایف سی پوسٹ کو نشانہ بنایا۔ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ فائرنگ کے تبادلے میں 4 ایف سی اہلکار شہید اور 6 زخمی مزید پڑھیں

مزاحمتی صحافت جنگ و جیو گروپ کا طرہ امتیاز تھی ” انا لله وانا اليه راجعون “

مزاحمتی صحافت جنگ و جیو گروپ کا طرہ امتیاز تھی ” انا لله وانا اليه راجعون ” حامد میر کے حوالے سے جنگ اور جیو گروپ نے جو اقدام اٹھایا ہے اس پر صحافی تنظیموں اور مختلف صحافیوں کی جانب سے جنگ اور جیو گروپ کے خلاف احتجاج کا سلسلہ جاری ہے ۔ سوشل میڈیا مزید پڑھیں

حکومت کا یکم جون سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان

حکومت نے یکم جون سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان کردیا ہے، اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات 8.86 روپے بڑھانے کی تجویزدی تھی، وزیراعظم نے مہنگائی کے باعث قیمتیں بڑھانے کی اوگرا کی تجویز مسترد کردی۔ تفصیلات کے مطابق حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا نوٹیفکیشن جاری کیا ہے جس مزید پڑھیں