گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی انوار الحق کاکڑ کے ہمراہ جاوید نہاری دستگیر آمد

گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی
انوار الحق کاکڑ کے ہمراہ جاوید نہاری دستگیر آمد

گورنر سندھ اور سابق نگراں وزیراعظم نے نہاری کھائی

شہر کے ضلع سینٹرل نے سابق نگراں وزیراعظم کا پھولوں سے استقبال کیا ہے،گورنر سندھ

بحیثیت نگراں وزیر اعظم پاکستان انکی خدمات بھلا نہیں سکتے ، گورنر سندھ

جب بھی کراچی آئے قیام کیا،گورنر سندھ

جب بھی میں نے کہا انہوں نے مصروفیت سے ٹائم نکالا،کامران خان ٹیسوری

انوار الحق کاکڑ نے کہا کہ دیسی جگہ جہاں بیٹھ کر کھانا کھاسکیں،گورنر سندھ

سابق نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ

بچپن سے کراچی ہمارے خوابوں کا شہر رہا ہے،انوار الحق کاکڑ

کراچی کو بالکل درست منی پاکستان کہا جاسکتا ہے,انوار الحق کاکڑ

یہاں شاہ لطیف کی بولی بولنے والے،

یہاں پر خوشحال خال،میر تقی میر کی بولی بولنے والے ہیں
اگر دنیا کے بڑے شہروں کے ساتھ کراچی کا ذکر نہ ہو تو یہ نا انصافی ہوگی،،،

اس موقع پر سابق نگراں صوبائی وزیر ارشد ولی محمد بھی موجود تھے۔۔