دلیپ اور راج کپور مکانات کی ملکیت آرکیالوجی ڈیپارٹمنٹ کے نام منتقل

لیجنڈری اداکار دلیپ کمار اور راج کپور کے دونوں مکانات کی ملکیت آرکیالوجی ڈیپارٹمنٹ کے نام منتقل کردی گئی ہے۔ ڈپٹی کمشنر پشاور نے ایوارڈ کا اعلان کردیا، دونوں گھروں کے مالکان کے اعتراضات مسترد کردیے گئے تھے۔ دونوں مکانات کی ملکیت آرکیالوجی ڈیپارٹمنٹ کے نام منتقل کردی گئی ہے۔ دلیپ کمار کا آبائی گھر مزید پڑھیں

ہمایوں سعید بھی راشد خان کی آواز کے دیوانے ہوگئے

فلم اسٹار ہمایوں سعید بھی افغان کرکٹر راشد خان کی سُریلی آواز کے دیوانے ہوگئے۔ ہمایوں سعید نے راشد خان کی پاکستانی گانا گاتے ویڈیو پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ ’راشد آپ کی آواز سُریلی ہے۔‘ واضح رہے کہ افغانستان کرکٹ ٹیم کے نوجوان کھلاڑی اور لیگ اسپنر راشد خان نے پاکستانی ڈرامے ’میرے مزید پڑھیں

فرنچائزز اور پی سی بی میں رابطے کا فقدان، اجلاس بھی تاخیر کا شکار

ابوظبی میں پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) اور فرنچائزز کے درمیان اجلاس تاخیر کا شکار ہوگیا ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ یہ اجلاس ابوظبی کے وقت کے مطابق دوپہر ایک بجے ہونا تھا، اب یہ اجلاس 6 بجے ہورہا ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ پی سی بی اور فرنچائزز کے درمیان رابطے کا فقدان مزید پڑھیں

پی ایس ایل شیڈول کا اعلان بھارتی ٹیکنیشنز کی کلیئرنس سے مشروط

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 6 میں نیا تنازع کھڑا ہوگیا، ایونٹ کے بقیہ میچز کا شیڈول تاخیر کا شکار ہوگیا، جبکہ کھلاڑیوں کے ابوظبی پہنچنے کے باوجود ایونٹ کا انعقاد خطرے میں پڑ گیا۔ اس حوالے سے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے کہا ہے کہ شیڈول کا اعلان بھارتی ٹیکنیشنز کی مزید پڑھیں

سُپر مین کو سالگرہ مبارک، شاہین شاہ و دیگر کھلاڑیوں کی رضوان کو سالگرہ کی مبارکباد

قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان آج اپنی 29 ویں سالگرہ منا رہے ہیں۔ سُپرمین کے نام سے مشہور قومی کرکٹر کو ساتھی کھلاڑیوں کی جانب سے سالگرہ کی مبارکباد کے پیغامات دیے جارہے ہیں۔ شاہین شاہ آفریدی نے محمد رضوان کے ہمراہ ایک یادگار تصویر شیئر کرتے ہوئے انہیں سالگرہ کی مزید پڑھیں