شعیب اور ثانیہ کی توجہ ورزش پر

پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شعیب ملک اور انکی اہلیہ ثانیہ مرزا آج کل اپنی فٹنس پر بھرپور توجہ دیتے ہوئے دکھائی دے رہے ہیں۔ انسٹاگرام اسٹوری پر ثانیہ مرزا نے جِم سے اپنی تصویر شیئر کی جسے ان کے سیکڑوں مداح پسند کررہے ہیں۔ اس کے علاوہ شعیب ملک نے بھی اپنے سوشل مزید پڑھیں

مسافت

سوا سو میل کی اس ہولناک مسافت میں خالد بن ولید ؓکے لشکر پہ کیا گزری۔ یہ انسان کی جنگی تاریخ کے حیرت انگیز واقعات میں سے ایک ہے۔ اس قدر تعجب خیز اور ہولناک کہ مورخ کا قلم کانپ اٹھتا ہے۔ ابھی ابھی خبر آئی ہے کہ شمال میں سورج کی تمازت بڑھ گئی مزید پڑھیں

وزیراعظم کا آج کوئٹہ اور زیارت جانے کا پروگرام، کمانڈ اینڈ اسٹاف کالج کا دورہ کریں گے

وزیر اعظم عمران خان آج ایک روزہ دورے پر بلوچستان جائیں گے جس کے دوران زیارت میں قائد اعظم ریزیڈنسی کے معائنے کے علاوہ زیارت میں تقریب سے خطاب بھی کریں گے۔ وزیر اعظم عمران خان کمانڈ اینڈ سٹاف کالج کوئٹہ جائیں گے۔ زیارت میں وزیر اعظم، قائد اعظم ریزیڈنسی کا دورہ کریں گے جبکہ مزید پڑھیں

بجٹ میں تنخواہ دار طبقے کو بڑا ریلیف ملے گا : فواد چوہدری

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام میں وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات فواد چوہدری کاکہنا تھا کہ ہمارے ہاں مہنگائی میں اضافہ ہوا ہے ، قوت خرید میں بھی اسی شرح سے اضافہ ہو رہا ہے جو خوش آئند ہے۔ امید ہےاگلےدو سالوں میں عمران خان کی قیادت میں ملک منزل کے قریب ہو مزید پڑھیں

دہشت گردوں کے خلاف جنگ جاری رہے گی، وزیر اعظم

وزیر اعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر بلوچستان میں سیکیورٹی اہلکاروں پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے لکھا کہ دہشت گردوں کے خلاف جنگ جاری رہے گی۔ انہوں نے کہا کہ دہشت گردوں کو بلوچستان کا امن خراب کرنے نہیں دیں گے۔ وزیر اعظم عمران خان نے بلوچستان حملے میں شہدا مزید پڑھیں