پاکستان ترقی پذیر ملک ہے لیکن پاکستان میں اگر صحت میں ترقی دیکھی جائے تو ان کے ڈاکٹرزنے دنیا بھر میں اپنی صلاحیتوں کو منوایا ہے اووطن عزیز کا نام روشن کیا

لاہور(جنرل رپورٹر)پاکستان ترقی پذیر ملک ہے لیکن پاکستان میں اگر صحت میں ترقی دیکھی جائے تو ان کے ڈاکٹرزنے دنیا بھر میں اپنی صلاحیتوں کو منوایا ہے اووطن عزیز کا نام روشن کیا اور اپنی تحقیق سے دنیا بھر میں منفرد مقام حاصل کیا جن میں ڈاکٹر ساجدہ شاہنواز تولیدی سرجن آئی وی ایف فیزیشن ٹیسٹ ٹیوب بی بی سپیشلسٹ اینڈسٹیم سیل ریرسرچر سرفہرست ہیں جنہون نے 2015 میں پاکستان تولیدی سٹیم سیل پر کام کیا اور اور ان بے اولاد جوڑوں کے جن سپرم کمزور یا کم تھے ان میں سٹیم سیل کے زریعے انڈے دانیوں کو بحال کیا اور ورلڈ کا پہلا سٹیم سیل کا بی بی متعارف کروایا جس سے سینکڑوں شادی شدہ جوڑے اس سے افادیت حاصل کرچکے ہیں انہون نے لاہور پریس کلب میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے میڈیا کے لیے جو بریکنگ نیوز دی ہے وہ یہ ہے کہ پاکستان میں انہوں نے یونیورسٹی لاہور کے تعاون اور ان کے اشتراک سے ایمبلایکل کارڈ سٹیم سیل کا آغاز کیا گیا ہے ایمبلایکل سٹیم کارڈسیل کا مطلب ہے اس میں بچے کا ناڑو سے سٹیم سیل علیحدہ کرتے ہیں اس سٹیم سیل کو فریز کرکے بنک کرلیتے ہیں انہوں نے بتیا کہ اس جدید ریسرچ بنکنگ کی مدد سے کہاں کہاں فائدہ ہوسکتا ہے ان میں اس بچے کو فائدہ ہوسکتا جس کے بعد مستقبل میں کوئی موذی مرض لاحق ہوجاتا ہے جیسا کہ کینسریا اور کو ء ی مرض ہوجاتاہے اس میں استعمال ہوسکتا ہے یا اس کے بہن بھائی کو کینسر کی تکلیف کا علاج ہوسکتا ہے اس کے ماں باپ دا ادا دادی کے ٹرینٹمنٹ ہوسکتی ہے حتی کہ سٹروک اور دماغی امراض اور اولڈ ایج میں ان کا نواسا،نواسی کے سٹیم سیل سے ٹریٹمنٹ ہوسکتی ہے پاکستان بھر میں یہ ایک تہلکہ خیز خبر ہے جس کو بریک کرنے کے لیے ڈاکٹر ساجدہ شاہنواز نے اس لاہور پریس کلب کا انتخاب کیا اور حکومت پاکستان کی توجہ مزول جدید تحقیق کی طرف کرواناچاہتی ہے تاکہ اس کو ملکی سطح پر متعارف کروایا جائے اوراسکا علاج جدید تحقیق کے مطابق غریب شہری کی بھی پہنچ میں ہو جوبلڈ کینسرجیسی مہلک بیماریوں میں مبتلا ہیں اور کیمو ریڈیو تھراپی کے نقصانات اٹھارہے ہیں انہون نے کہا اس ریسرچ کی بدولت Treatment of Leukemia,Lymphoma,
Aplastic anemia (blood cancers)
Treatment of Blood disorders like Thalassemia,Sickle Cell anemia etc
Treatment of Degenerative and Neurological Disorders like stroke etc
Treatment of type one diabetes mellitus etc جیسے امراض کا علاج ہوسکتا ہےآخر میں ارباب اختیار سے مطالبہ کے اہے کہ کہ اس سٹیم سیل بنک کوگورنمنٹ ہیلتھ فورم میں لاکر دوسرے لوگوں کے لیے عام بنایا جائے