افغان کرکٹر راشد خان نے ’میرے پاس تم ہو‘ کا گانا گا کر حیران کردیا

افغانستان کرکٹ ٹیم کے نوجوان کھلاڑی اور لیگ اسپینر راشد خان نے پاکستانی ڈرامے ’میرے پاس تم ہو‘ کا گانا گا کر پاکستانی مداحوں کو خوش کردیا۔ سوشل میڈیا پر راشد خان کی گانا گاتے ویڈیو وائرل ہوگئی ہے، جس میں وہ اپنی سُریلی آواز میں راحت فتح علی خان کا گانا گا رہے ہیں۔ مزید پڑھیں

کوپا کپ2021 اب برازیل میں ہوگا

ساوتھ امریکن فٹ بال فیڈریشن کا کہنا ہے کہ کوپا کپ2021 اب برازیل میں ہوگا۔ فیڈریشن کے مطابق برازیل 13جون سے شروع ہونے والے کوپا کپ ایونٹ کی میزبانی کرے گا۔ ساوتھ امریکن فٹ بال فیڈریشن نے برازیل کے صدر اور فٹ بال فیڈریشن کا شکریہ ادا کیا ہے۔ برازیل کے صدر کے اسٹاف سیکرٹری مزید پڑھیں

آسٹریلیا کا سافٹ بال اسکواڈ اولمپک ٹریننگ کیلئے جاپان پہنچ گیا

آسٹریلیا کا سافٹ بال اسکواڈ اولمپک کےپری ٹریننگ کیمپ کےلیے جاپان پہنچ گیا ہے۔ جاپان میں اولمپک کے لیے غیر ملکی اسکواڈ میں سب سے پہلے پہنچنے والا اسکواڈ آسٹریلیا کی سافٹ بال ٹیم کا ہے جو47 دن کے پری اولمپک ٹریننگ کیمپ کے لیے جاپان کے شہر اوٹا پہنچا ہے۔ اسکواڈ کے تمام ارکان مزید پڑھیں

سرفراز سمیت 6 افراد براستہ بحرین ابوظہبی روانہ

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی ٹیم کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے قائد سرفراز احمد سمیت 6 افراد براستہ بحرین ابوظہبی روانہ ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق ابوظہبی روانہ ہونے والے 4کھلاڑی لاہور اور 2 کراچی کے ہیں۔ پی ایس ایل سیزن 6 کے بقیہ میچز میں شرکت کیلئے مزید پڑھیں

گھر والے شادی نہیں کرواتے، شاداب خان کا شکوہ

قومی کرکٹر شاداب خان کا کہنا ہے کہ اُن کے گھر والے اُن کی شادی نہیں کرواتے۔ آل راؤنڈر شاداب خان نے ٹوئٹر پر ’آسک شاداب‘ کے ٹرینڈ کے ذریعے مداحوں کے سوالوں کے جوابات دیے۔ شاداب خان کے سوال و جواب کے اس سیشن میں مداحوں نے بھرپور طریقے سے حصہ لیا اور شاداب مزید پڑھیں