سندھ میں مزید تیزی کے ساتھ اسکاؤٹ تحریک کو فروغ دینے میں اپنا بھر پور کردا ر ادا کرتے رہیں گے

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) گورنر و چیف اسکاؤٹ سندھ عمران اسماعیل کی زیر صدارت گورنر ہاؤس میں سندھ بوائے اسکاؤٹس ایسوسی ایشن کے 20واں صوبائی کونسل کا اجلاس منعقد ہوا ۔ اجلاس میں چیف پیٹرن محمد صدیق میمن کی تجویز پر چیف سیکریٹری سندھ سید ممتاز علی شاہ کو مزید دو سال کیلئے صوبائی اسکاؤٹ کمشنر مزید پڑھیں

وہ کہا کرتے تھے کہ میرے پاس ٹیم ہے یہ ٹیم تین ماہ میں پاکستان بدل دے گی

——–کمال کے لیڈر سلیم صافی——– ——- وہ کہا کرتے تھے کہ میرے پاس ٹیم ہے۔ میری ٹیم نے ہر محکمے کے حوالے سے ہوم ورک کیا ہے ۔یہ ٹیم تین ماہ میں پاکستان بدل دے گی۔ اقتدار ملا تو پتہ چلا کہ ٹیم ہے اور نہ تیاری لیکن پھر بھی قصور ان کا نہیں، ٹیم مزید پڑھیں

پنجاب میں برطانوی ویرینٹ وائرس سے متاثرہ کیسز کی تعداد میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے سندھ میں وائرس کی آمد کو روکنے کے لیے اقدامات اٹھا رہے ہیں

وزیر صحت سندھ ڈاکٹر عذرا فضل پیچوہو نے کہا ہے کہ پنجاب میں برطانوی ویرینٹ وائرس سے متاثرہ کیسز کی تعداد میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے سندھ میں وائرس کی آمد کو روکنے کے لیے اقدامات اٹھا رہے ہیں ہم نے اس وقت دو بڑے اجتماع 4 اپریل کا پنڈی جلسہ اور سہون شریف مزید پڑھیں

حفیظ شیخ اور ندیم بابر کا نام ای سی ایل میں

پاکستان مسلم لیگ ن نے حفیظ شیخ اور ندیم بابر کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا مطالبہ کردیا ہے، ترجمان ن لیگ مریم اورنگزیب نے کہا کہ ملکی اورمعاشی سالمیت کو خطرے میں ڈالنے والوں کو بھاگنے نہ دیا جائے، کرپٹ ٹولے کو برطرف نہیں جیلوں میں ہونا چاہیے، چہرے بدلنے سے عمران مزید پڑھیں

طارق بنوری کو ہٹانے میں مرکزی کردار ایچ ای سی کے ایک سابق چیئرمین کا ہے

کراچی (سید محمد عسکری) سابق چیئرمین ایچ ای سی ڈاکٹر طارق بنوری کی برطرفی کی اندرونی کہانی منظر عام پر آگئی۔ انہیں ہٹانے کی وجہ ناقص کارکردگی ، شکایتوں کا انبار، ان کا رویہ ، اسٹیک ہولڈرز کا عدم اعتماد تھا جبکہ وفاقی وزیر تعلیم اور وزیراعظم ہاؤس میں اہم شخصیت کو اپنی حمایت سے مزید پڑھیں