امیتابھ اور عمران ہاشمی کی فلم کی ریلیز تاخیر کا شکار

بالی ووڈ بگ بی امیتابھ بچن اور اداکار عمران ہاشمی کی فلم ’چہرے‘ بھارت میں عالمی وباء کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کسیز کی وجہ سے ریلیز میں تاخیر کا شکار ہوگئی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق فلم ’چہرے‘ کو رواں سال 9 اپریل کو سینما گھروں میں ریلیز کیا جانا تھا لیکن اب کورونا مزید پڑھیں

جاپان: توگیگی میں SOPs کیساتھ اولمپک ٹارچ ریلے کا ویلکم

ٹوکیو اولمپکس کا کاؤنٹ ڈاؤن جاری ہے، 23 جولائی سے ہونے والے ایونٹ کی ٹارچ ریلے جاپان کے صوبے توگیگی پہنچی تو تمام تر ایس او پیز کے ساتھ ٹارچ ریلے کو ویلکم کیا گیا۔ جاپان کے 47 پری فیکچر میں توگیگی دوسرا مقام ہے جہاں ملتوی ہونے والے سمر اولمپکس کی مشعل چار ماہ مزید پڑھیں

وسیم اکرم نے شنیرا کو وضاحت دے دی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے اہلیہ شنیرا کے اپنی تصویر پر اعتراض پر وضاحت دے دی۔ وسیم اکرم اور ان کی اہلیہ شنیرا کے مابین سوشل میڈیا پر نوک جھونک تو چلتی ہی رہتی ہے۔ یاد رہے کہ شنیرا نے اپنے ٹوئٹ میں مزاحیہ انداز میں لکھا تھا کہ ’شوہر کی مزید پڑھیں

اسپین میں 4 روزہ سائکلنگ ریس کا انعقاد

اسپین کے صوبے کیسٹیلوں کے خوبصورت پہاڑی علاقے پر چار روزہ سائکلنگ کا انعقاد کیا گیا۔ ایونٹ میں ورلڈ چیمپینز اور اولمپکس گولڈمیڈلسٹس کے ساتھ ساتھ30ممالک کے سائیکلسٹس نے حصہ لیا ۔ ایونٹ میں لندن اولمپکس 2012 کےچیمپئن جاروسلو کلہاوی نے ابتدا میں تو لیڈ حاصل کی لیکن وہ اسے قائم نہ رکھ سکے اور مزید پڑھیں

کورونا کی صورتحال خراب ہورہی ہے، احتیاط کریں،کامران اکمل

قومی کرکٹر کامران اکمل نے شہریوں سے کورونا ایس او پیز پر سختی سے عمل کرنے کی اپیل کی ہے۔ وکٹ کیپر بیٹسمین کامران اکمل نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ کورونا وائرس کے باعث صورتحال خطرناک ہوتی جا رہی ہے، غیر ضروری طور پر گھروں سے باہر نہ نکلیں اور ماسک کا استعمال مزید پڑھیں