وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ کووڈ کے حساب سے ہم اُسی جگہ پر ہیں جہاں پچھلی سال تھے؛ گذشتہ بین الصوبائی ٹرانسپورٹ پر پابندی تھی

کراچی وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی وزیراعظم عمران خان کی صدارت میں نیشنل کوآرڈینیشن کمیٹی کے اجلاس میں ویڈیو لنک کے ذریعے شرکت ؛ وزیراعلیٰ سندھ کے ساتھ وزیراعلیٰ ہائوس میں وزیر صحت ڈاکٹر عذرا پیچوہو ، مشیر قانون مرتضیٰ وہاب ، پارلیمنٹر سیکریٹری ہیلتھ قاسم سومرو، چیف سیکریٹری ممتاز شاہ، اے سی مزید پڑھیں

چین ایران معاہدہ

ہمارے خطے میں چین کا ایران کو’ ون بیلٹ ون روڈ‘ منصوبے ’سی پیک‘ میں شامل کرنا ایک بڑا واقعہ ہے جس کے جیو سٹرٹیجک محرکات ہیں جو محض اس خطے تک محدود نہیں رہیں گے بلکہ یہ ایشیا سے یورپ تک پھیلیں گے۔ بھارت اور امریکہ تو پہلے ہی سی پیک کے تحت پاکستان مزید پڑھیں

حکومت کا تو کیا رونا

کسی اور کی نہیں تو اس امت کو رحمتہ اللعالمینؐ ہی کے احکام کی پیروی کرنی چاہئیے۔ رحمتہ اللعالمینؐ ہی نہیں،مولائے کل ہی نہیں، وہ دانائے سبل بھی تھے۔ ان تمام راستوں سے خوب آگاہ،آنے والی تمام نسلوں کو جن سے گزرنا تھا۔ ایک طوفان ہے کہ امڈا چلا آتاہے اور ہم سوئے پڑے ہیں۔المیہ مزید پڑھیں

مراد علی شاہ کا مکمل لاک ڈاؤن پر زور

وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے ایک بار پھر وفاق کو 2 ہفتے کے لیے مکمل لاک ڈاؤن کرنے پر زور دیا ہے، ان کا کہنا ہے کہ اسمارٹ لاک ڈاؤن کچھ نہیں ہوتا، مکمل لاک ڈاؤن اور انٹرسٹی ٹرانسپورٹ بند کر کے کورونا وائرس کی وباء کا زور توڑنا ہوگا۔ وزیرِ اعلیٰ سندھ مزید پڑھیں

واردات اور وارداتیے

حفیظ شیخ صاحب کو ذاتی طور پر وزارت سے ہٹائے جانے سے زیادہ فرق نہیں پڑے گا۔ وہ نہ پہلی دفعہ وزیر لگنے آئے تھے نہ آخری دفعہ۔ وہ ہر دفعہ‘ ہر حکومت میں کوئی نہ کوئی راستہ اپنے لیے ڈھونڈ لیتے ہیں۔وہ جنرل مشرف دور میں وزیر بنے تو اُس وقت بھی ان کے مزید پڑھیں