نفری کی کمی کے باعث اسٹریٹ کرائم پر قابو پانے میں مشکلات کا سامنا ہے، ڈی آئی جی ایسٹ

dig saleem uz zaman street crimes 3132021

کاٹی نے ہمیشہ پولیس اور قانون نافذ کرنیو الے اداروں کے ساتھ موئثر کوآرڈینیشن بنایا ہے، سلیم الزماں کراچی :  ڈی آئی جی ایسٹ سندھ پولیس ثاقب اسماعیل میمن نے کہا ہے کہ پولیس فورس کی کم تعداد کے باعث اسٹریٹ کرائم پر قابو پانے میں مشکلات کا سامنا ہے، دستیاب وسائل کے ساتھ انویسٹی مزید پڑھیں

وزیر تعلیم سندھ سعید غنی کا ڈسٹرکٹ تھرپارکر میں اسکول کے بچوں پر ہونے والے حملوں کا سخت نوٹس

tharparkar school attack on child 3132021

وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے رواں ہفتے میں ڈسٹرکٹ تھرپارکر میں اسکول کے بچوں پر ہونے والے حملوں کا سخت نوٹس لیا ہے۔ وزیر تعلیم نے سیکرٹری تعلیم کو اس حوالے سے ایک اعلی سطحی تحقیقات کے احکامات جاری کردیئے ہیں۔ اس سلسلے میں رکن سندھ اسمبلی سریندر والسائی سے ملاقات کے دوران صوبائی مزید پڑھیں

سعودی عرب میں منطقہ شرقیہ کے شہروں میں مقیم پاکستانیوں کے مسائل سننے کیلئے سفارت خانہ پاکستان کی جانب سے ای کچہری کا اہتمام

sana bashir saudi arabia riaz e kachari 3132021

ریاض ( ثناء بشير ) سعودی عرب میں منطقہ شرقیہ کے شہروں دمام، الخبر الجبیل اور الاحساء میں مقیم پاکستانیوں کے مسائل کو سننے کے لئے سفارت خانہ پاکستان کی جانب سے ای کچہری کا اہتمام کیا گیا جس میں ورکرز کی جانب سے آن لائن شکایات اور مسائل سے آگاہ کیا گیا سفارت خانہ مزید پڑھیں

درخت لگانے کی مہم شروع نہ کی گئی تو 2050 تک پاکستان کے 6 اضلاع صحرا بن جائیں گے

tariq iqbal kuwait live khaleej time 3132021

پروگرام خلج وقت طارق اقبال کے ساتھ | ایس بی آئی نیوز ایچ ڈی آج کا عنوان: ورلڈ بینک کی تازہ ترین رپورٹ کے مطابق ، درخت لگانے کی مہم شروع نہ کی گئی تو 2050 تک پاکستان کے 6 اضلاع صحرا بن جائیں گے۔ سرائیکی وسیب کے جنگلات کو بے دردی سے تباہ کرکے مزید پڑھیں

صوبائی اسکاؤٹس سیکریٹری سید اختر میر کومزید دو سال کیلئے صوبائی سیکریٹری نامزد

scout secretary syed akhtar meer 3132021

کراچی  :  گورنر و چیف اسکاؤٹ سندھ عمران اسماعیل کی زیر صدارت گورنر ہاؤس میں سندھ بوائے اسکاؤٹس ایسوسی ایشن کے 20واں صوبائی کونسل کا اجلاس منعقد ہوا ۔ اجلاس میں چیف پیٹرن محمد صدیق میمن کی تجویز پر چیف سیکریٹری سندھ سید ممتاز علی شاہ کو مزید دو سال کیلئے صوبائی اسکاؤٹ کمشنر جبکہ مزید پڑھیں