چھٹے نیشنل بینک پریذیڈنٹ کپ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ میں مزید دو میچز کا فیصلہ

sixt national bank president cricket tournament 3032021

کراچی (اسپوٹس رپورٹر) چھٹے نیشنل بینک پریذیڈنٹ کپ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ میں ہل پارک کرکٹ گراؤنڈ پر کھیلے گئے پہلے میچ میں آرایم جی ماورکس نے ویسٹ ریجن کو128 رنز سے شکست فاش کیا،اس موقع پرنیشنل بینک کے ڈویژنل ہیڈ ظہیرعباس نے ابرار احمد خان کو مین آف دی میچ ایوارڈ دیا انکے ہمراہ مزید پڑھیں

وائس چانسلر جامعہ کراچی الیون کی دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلے کے بعد سجاس الیون کو ایک کے مقابلے میں دو گول سے شکست

jamia karachi vice chancellor footbal tournament 3032021

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) وائس چانسلر جامعہ کراچی الیون نے دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلے کے بعد سجاس الیون کو ایک کے مقابلے میں دو گول سے شکست دے کر یوم پاکستان فٹبال کپ جیت لیا۔ رجسٹرار جامعہ کراچی پروفیسر ڈاکٹر عبدالوحید نے مستقبل میں سجاس کے ساتھ فٹبال اور کرکٹ سمیت دیگر مقابلوں کا سلسلہ مزید پڑھیں

امریکی شتر مرغ نے برطانوی شہریوں کو خوفزدہ کردیا

امریکی شتر مرغ نے برطانوی شہریوں کو خوفزدہ کردیا ہے۔ برطانوی علاقے ہارٹ فورڈ شائر میں امریکی نسل کے شتر مرغوں کو گھومتے دیکھا گیا ہےجس کے بعد پولیس نے شہریوں کو محتاط رہنے کی ہدایات جاری کی ہے۔ پولیس نے شہریوں کو ہدایت کی کہ رہائشی علاقوں میں تین دریاؤں والی سڑک ایم 25 مزید پڑھیں

ماہرہ خان نے شادی کی تردید کردی

پاکستان کی ہر دلعزیز اداکارہ ماہرہ خان کی جانب سے اپنی شادی سے متعلق زیر گردش افواہوں کی تردید کر دی گئی ہے۔ پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کی جانب سے حال ہی میں معروف میزبان میرا سیٹھی کو دیئے گئے انٹرویو سے کچھ مختصر کلپ سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر وائرل ہو رہے ہیں جس مزید پڑھیں

شاہ رخ خان کے ماضی کی خوبصورت یادیں تازہ ہوگئیں

بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کی انٹرنیٹ پر وائرل ایک ویڈیو نے اُن کے ماضی کی چند خوبصورت یادیں تازہ کردیں۔ گزشتہ روز سے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں امریکی نیول بینڈ کو شاہ رخ خان کی فلم ’سودیس‘کا گانا ’یہ جو دیس ہے تیرا‘ گاتے دیکھا جاسکتا ہے مزید پڑھیں