کوئٹہ پریس کلب کے انتخابات میں جرنلسٹ پینل کی کلین سوئپ کرتے ہوئے تمام عہدیداروں اور مجلس عاملہ کی نشستوں پر کامیابی

quetta press club election 3132021

کوئٹہ : کوئٹہ پریس کلب کے انتخابات میں جرنلسٹ پینل نے کلین سوئپ کرتے ہوئے تمام عہدیداروں اور مجلس عاملہ کی نشستوں پر کامیابی حاصل کرلی، عبدالخالق رند صدر جبکہ بنارس خان جنرل سیکرٹری منتخب، تفصیلات کے مطابق کوئٹہ پریس کلب کے انتخابات برائے سال2021-23منگل کو چیئر مین الیکشن کمیٹی نادر چھلگری ایڈوکیٹ کی سرپرستی مزید پڑھیں

پانی میں 24منٹ33سیکنڈ تک سانس روکنے والا غوطہ خور

کروشیا سے تعلق رکھنے والے ایک غوطہ خور نے پانی میں سانس روک کر رکھنے کا اپنا ہی ریکارڈ توڑ دیا ہے۔ سبوتا نامی غوطہ خور نے پانی میں24منٹ33سیکنڈ تک سانس روک کر رکھا۔اس سے قبل ان کا ریکارڈ24منٹ11 سیکنڈ تھا ۔ یہ ریکارڈ انہوں نے کروشیا کے شہرسساک میں بنایا اور اس سے قبل مزید پڑھیں

آئس لینڈ : لاوا اگلنے والا آتش فشاں پہاڑ تفریحی مقام بن گیا

آئس لینڈ میں لاوا اگلنے والا آتش فشاں پہاڑ تفریحی مقام بن گیا آئس لینڈ میں ایک پہاڑ سے لاوا ابلنا شروع ہوا تو شہریوں نے بجائے اس مقام سے دور جانے کے وہیں آنا شروع کیا ۔ روزانہ ہزاروں افراد یہاں آتے ہیں جس کی وجہ سے گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ جاتی ہیں

مشہور یونیورسل اسٹوڈیوز تھیم پارک 16 اپریل سے کھلے گا

ہالی ووڈ کے مشہور یونیورسل اسٹوڈیوزتھیم پارک سے کورونا کےسائے چھٹ گئے۔ نئے جھولوں اور فل تفریح کے ساتھ پارک 16 اپریل سے دوبارہ کھول دیا جائے گا. پارک میں عوام کی محدود تعداد کو وزٹ کی اجازت ہو گی۔ ٹکٹوں کی فروخت 8اپریل سے شروع ہو گی۔ واضح رہے کہ کورونا وائرس کے باعث مزید پڑھیں

بھارت سے شادی کی پیشکش پر ہمایوں سعید کا ردِعمل

فلم و ٹی وی کے مقبول ترین اداکار ہمایوں سعیدکا پڑوسی ملک بھارت سے آنے والی شادی کی پیشکش پر ردِعمل سامنے آگیا ہے۔ حال ہی میں پی وی کریشنز نامی بھارتی ٹوئٹر خاتون صارف نے اداکار ہمایوں سعید سے انوکھے انداز میں اپنی محبت کا اظہار کرتے ہوئے اُنہیں شادی کی پیشکش کی تھی۔ مزید پڑھیں