سجاول کی نصف صدی پرانی پبلک لائبریری انتہائی زبوں حالی کا شکار

Sujawal 50 years old library 3032021

سجاول: سجاول کی نصف صدی پرانی پبلک لائبریری سجاول انتہائی زبوں حالی کا شکارہوگئی ہے اور فرنیچرضایع ہونے سے ہزاروں کتب اور علمی موادخراب ہونے کا خدشہ پیداہوگیاہے ، سجاول میں پبلک پارک سے متصل انیس سو ساٹھ میں ایک پبلک لائبریری قائم کی گئی جس کو ٹائون کمیٹی سجاول کے زیرانتظام دیاگیا، مذکورہ لائبریری مزید پڑھیں

چیف سیکریٹری سندھ سید ممتاز شاہ کو ایک مرتبہ پھر صوبائی اسکاﺅٹ کمشنر بننے پر مبارکباد

syed mumtaz ali shah chief secretary sindh scout 3032021

چیف سیکریٹری سندھ سید ممتاز شاہ کو ایک مرتبہ پھر صوبائی اسکاﺅٹس کمشنر بننے پر مبارکباد۔چیف سیکرٹری سندھ کی بطور صوبائی کمشنر اسکاؤٹس تقرری کا اعلان گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کیا ہے جو جو صوبہ سندھ کے صوبائی چیف اسکاؤٹ ہیں ۔

گزشتہ 24 گھنٹوں میں 2 مریض انتقال کرگئے، 275 نئے کیسز رپورٹ ہوئے اور100 افراد صحتیاب : وزیراعلیٰ سندھ

sindh coronavirus death and recovery 3032021

کراچی  : وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال بیان کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 2 مریض انتقال کرگئے جبکہ275 نئے کیسز رپورٹ ہوئے اور100افراد صحتیاب ہوئے ہیں ۔ وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں7853 نمونوں کی جانچ کی گئی جس کے نتیجے میں275 نئے مزید پڑھیں

کراچی والوں کے لئے خوشخبری

 کراچی والوں کے لئے خوشخبری  ہے کہ پہلی الیکٹرک بس کراچی  پہنچ گئی۔ تجرباتی بنیاد پر 10 بسیں چلیں گی پھر 100 بسیں آئیں گی۔ وزیر ٹرانسپورٹ سندھ اویس قادر شاہ نے پاکستان میں پہلی الیکٹرک بس کا افتتاح کردیا۔  افتتاح کے موقع پر انہوں نے کہا کہ نجی شعبے کےاشتراک سے الیکٹرک بسیں کراچی مزید پڑھیں

سچ تو یہ ہے : کشمیری ماضی بھول سکتے ہیں؟

bashmir sadozai urdu columnist 3032021

بشیر سدوزئی  پاکستان اور بھارت کے درمیان سرحدی سیز فائر کے باوجود مقبوضہ کشمیر کے اندرونی علاقوں میں فائرنگ میں تیزی آ گئی ہے مارچ 2021ء کے آخری ہفتہ کے دوران شوپیاں میں سخت ترین مقابلے میں درجنوں بھارتی فوجی ہلاک و زخمی ہوئے جب کہ دو علحیدہ مقابلوں میں پانچ سے زیادہ مجائدین شہید مزید پڑھیں