ہوا کا تازہ جھونکا

جہاں ایک طرف پاکستان اور بھارت کے 2003 کے سیز فائر معاہدے کی پاسداری کرنے کا خیرمقدم کیا جا رہا ہے، وہیں نومنتخب امریکی جوبائیڈن انتظامیہ نے مسئلہ کشمیر پر دونوں ممالک کو براہ راست مذاکرات کا مشورہ دیا ہے۔ واضح رہے کہ دونوں ملکوں کے ڈائریکٹر جنرل ملٹری آپریشنز نے ہاٹ لائن پر ایک مزید پڑھیں

سینیٹ انتخابات خفیہ ہی ہوں گے

سپریم کورٹ نے سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ صدارتی ریفرنس پر رائے دیتے ہوئے کہا کہ سینیٹ انتخابات خفیہ ہی ہوں گے۔ عدالت نے سینیٹ انتخابات سے متعلق رائے کا فیصلہ چار ایک کی اکثریت سے دیا۔ جسٹس یحیٰ آفریدی نے فیصلے سے اختلاف کیا۔ سپریم کورٹ نے اپنی رائے میں کہا کہ آئین کے آرٹیکل مزید پڑھیں

جو وزیر قانون بنے اور پاکستان کی عدلیہ کے کردار پر ہمیشہ کے لئے ایک داغ لگا گئے۔

حامد میر سینیٹ آف پاکستان آج سے نہیں بلکہ مدتوں سے بدنام ہے۔ سالہا سال سے یہ تاثر موجود ہے کہ سینیٹ کا رُکن بننے کیلئے کچھ لوگ اپنی دولت کا استعمال کرتے ہیں اور اراکینِ اسمبلی کے ووٹ خرید کر پارلیمنٹ کے ایوانِ بالا کے رکن بن جاتے ہیں لیکن کیا پاکستان میں صرف مزید پڑھیں

پی ڈی ایم اسلام آباد میں اس قسم کا ماحول بنانے جارہی ہے کہ عمران خان اسمبلیاں تحلیل کردیں

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے اس لیے کہا کہ لانگ مارچ کی ضرورت نہیں پڑے گی کیوں کہ پی ڈی ایم نے ایک بیک اپ پلان تیار کیا ہوا ہے ، ان خیالات کا اظہار سینئر تجزیہ کار ڈاکٹر شاہد مسعود نے کیا۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل کے مزید پڑھیں

عماد وسیم نے اوور نہ کروانے کی وجہ بتادی

کراچی: پی ایس ایل میں کراچی کنگز کے کپتان عماد وسیم نے لاہور قلندرز کے خلاف اوور نہ کروانے کی وجہ بتادی۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کنگز کے کپتان عماد وسیم نے لاہور قلندرز کے خلاف خود بولنگ نہ کروانے کی وجہ بتاتے ہوئے کہا کہ لاہور قلندرز کی جانب سے بائیں ہاتھ کے بلے مزید پڑھیں