راحت فتح علی خان کی سندھی زبان میں دھمال ریلیز

آکسفورڈ یونیورسٹی لندن سے موسیقی کے شعبے میں پی ایچ ڈی کی اعزازی ڈگری حاصل کرنے والے عالمی شہرت یافتہ گائیک استاد راحت فتح علی خان نے عظیم صوفی بزرگ حضرت لعل شہباز قلندر کے سالانہ عرس کے موقع پر سندھی زبان میں دھمال ریلیز کردی ہے۔ ’آیو سہون نگری میں منجھو لعل قلندر‘ دھمال مزید پڑھیں

پی ایس ایل 6 کے ملتوی میچز 23 مئی سے کروانے کا منصوبہ

پاکستان کرکٹ بورڈ پی ایس ایل 6 کے ملتوی شدہ میچ 23 مئی سے 20 جون کے درمیان کروانے کی منصوبہ بندی کر رہا ہے۔ پی ایس ایل کے چھٹے ایڈیشن کے 20 میچ چند کھلاڑیوں میں کورونا وائرس کی تشخیص کے باعث ملتوی کر دیئے گئے تھے ۔ اب ذرائع کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں

شعیب اختر اپنے’پسندیدہ دشمن‘ کیلئے دعا گو

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے کورونا وائرس کا شکار ہونے والے لیجنڈری بھارتی کرکٹر سچن ٹنڈولکر کو اپنا پسندیدہ دشمن قرار دیتے ہوئے اُن کی جلد صحتیابی کے لیے سوشل میڈیا پر خصوصی پیغام جاری کیا ہے۔ شعیب اختر نے سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر اپنے کرکٹ کے دنوں کی مزید پڑھیں

جنوبی افریقہ کے خلاف ون ڈے سیریز، پاکستان ٹیم کے کھلاڑیوں کی تیاریاں جاری

جنوبی افریقہ کے خلاف ون ڈے سیریز سے قبل پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کی میزبان ملک میں تیاریاں جاری ہیں۔ قومی کرکٹرز نے تیسرے روز بھی پریکٹس سیشن کا انعقاد کیا جس میں کرکٹرز نے بیٹنگ، بولنگ اور فیلڈنگ کی جم کر ٹریننگ کی۔ دوسری جانب جنوبی افریقہ کی ٹیم بھی مہمان ٹیم کے مزید پڑھیں

پاک جنوبی افریقہ سیریز: سرفراز احمد کو ون ڈے میچز کھلانے کا امکان

جنوبی افریقہ کے خلاف قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد کو ون ڈے میچز کھلانے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق سرفراز احمد بطور وکٹ کیپر کھیلیں گے جبکہ محمد رضوان بطور بیٹسمین کھیل سکتے ہیں۔ پی سی بی ذرائع نے بتایا کہ ٹیم مینجمنٹ محمد رضوان کو نمبر 4 اور سرفراز کو مزید پڑھیں