سعودی عرب یمن کو65ارب روپے سے زائد مالیت کا تیل دے گا

سعودی عرب کی سرکاری خبر رساں ایجنسی ایس پی اے کے مطابق ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبد العزیز نے یمن کے صدر عبد ربو منصور ہادی کیساتھ ٹیلی فون پر بات بھی کی ہے۔ یمن کو یہ گرانٹ سعودی عرب کے پروگرام’ترقی اور تعمیر نو‘ کے تحت دی جا رہی ہے۔ تیل مزید پڑھیں

وفاقی حکومت کو ایک ہفتے میں کورونا ویکسین کی قیمت مقرر کرنے کا حکم

سندھ ہائی کورٹ میں کورونا ویکسین کی درآمد کیلئے نجی فارما کمپنیز کو اجازت دینے سے متعلق درخواست پر سماعت ہوئی ۔ وکیل کمپنی نے بتایا کہ 2فروری کوڈریپ مخصوص شرائط پرویکسین درآمدکی اجازت دی گئی ، جس پر کمپنی نے10 لاکھ کورونا ویکسین منگوانے کا معاہدہ کیا۔ وکیل ڈریپ نے استدعا کی قیمت مقرر مزید پڑھیں

سندھ حکومت نے50 لاکھ کرونا ویکسین خریدنے کا فیصلہ کیا ہے

تفصیلات کے مطابق کراچی میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر عذراپیچوہو نے بتایا کہ این سی او سی نے صوبوں کو ویکسین خریدنے کی اجازت دےدی ہے، جس کے بعد سندھ حکومت نے چینی ویکسین ” کین سائینو” کی پچاس لاکھ ڈوز خریدنے کا فیصلہ کیا ہے اور چین سے یہ سنگل مزید پڑھیں

کوئٹہ پریس کلب کے انتخابات میں جرنلسٹ پینل نے کلین سوئپ کرتے ہوئے تمام عہدیداروں اور مجلس عاملہ کی نشستوں پر کامیابی حاصل کرلی

کوئٹہ پریس کلب کے انتخابات سال برائے 2021 تا 2023 جرنلسٹ پینل نے کلین سویپ کرلیا عبدالخالق رند (صدر) بنارس خان ( جنرل سیکرٹری ) افضل مغل ( سینئر نائب صدر ) اعظم الفت ( نائب صدر ) عبداللہ زہری ( بلامقابلہ سینئر جوائنٹ سیکرٹری) بلال اعوان ( جوائنٹ سیکرٹری ) نورالعارفین ( فنانس سیکرٹری) مزید پڑھیں