دو یا دو سے زائد بچوں والی فیملیز انکم ٹیکس سے مستثنیٰ قرار

روسی صدر ولادی میر پیوتن نے دو یا دو سے زائد بچوں والی فیملیز کو انکم ٹیکس سے مستثنیٰ قرار دے دیا۔ روسی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق صدر پیوتن نے دو یا دو سے زائد بچوں والے خاندانوں کی مالی معاونت کےلیے اہم اقدام اٹھا لیا، جس کے تحت بچوں والی فیملیز کو فلیٹ مزید پڑھیں

جب حجاج کے قافلے پہلی مرتبہ گاڑیوں میں مکہ سے مدینہ گئے

سعودی عرب میں شاہ عبدالعزیز اکیڈمی کی جانب سے وہ تاریخی تصویر جاری کی گئی ہے جس میں حجاج کے قافلے کو پہلی بار مکہ سے مدینہ گاڑیوں میں سفر کرتے دکھایا گیا ہے۔ تقریبا ایک صدی قبل 19 جولائی 1927 کو مکہ سے مدینہ حجاج کو لے جانے کے لیے گاڑیوں کے سفر کا مزید پڑھیں

پاکستان پیپلز پارٹی کے عہدیداروں کا سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں اجلاس منعقد کیا گیا

پاکستان پیپلز پارٹی کے عہدیداروں کا سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں اجلاس منعقد کیا گیا جس ملک کی موجود صورتحال سمندر پار پاکستانیوں کو ووٹ کا حق اور کشمیر میں جاری الیکشن مہم اور پیش کردہ بجٹ مالی سال 2021ء پر گفتگو قابل ذکر رہی ۔ پاکستان پیپلز پارٹی مڈل ایسٹ کے ڈپٹی سیکرٹری مزید پڑھیں

وزیراعظم پاکستان عمران خان کے نمائندہ خصوصی مشرق وسطیٰ مولانا طاہر اشرفی کا کہنا ہے کہ پاک سعودی تعلقات ماضی کی نسبت موجودہ دور میں زیادہ مستحکم ہوئے ہیں پاک سعودی تعلقات نئے دور میں داخل ہوچکے ہیں

وزیراعظم پاکستان عمران خان کے نمائندہ خصوصی مشرق وسطیٰ مولانا طاہر اشرفی کا کہنا ہے کہ پاک سعودی تعلقات ماضی کی نسبت موجودہ دور میں زیادہ مستحکم ہوئے ہیں پاک سعودی تعلقات نئے دور میں داخل ہوچکے ہیں سعودی عرب میں مجلس پاکستان کی جانب سے منعقدہ تقریب کے شرکاء سے اظہار خیال کرتے ہوئے مزید پڑھیں

ہوائی جہاز حادثے کا شکار ، نو افراد ہلاک

غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق ، روس کے کیمروو ریجن میں ہوائی جہاز حادثے کا شکار ہو گیا جس میں نو افراد ہلاک ہوگئے۔ ایل 410 طیارہ تانائے ایئر فیلڈ سے روانہ ہوا تھا ، اور پھر ایک جنگل میں گر کر تباہ ہوگیا۔ پرواز کے دوران ، پائلٹ نے مسافروں کو اطلاع دی مزید پڑھیں