حاجیوں کے لئے لازم ہے کرونا وائرس ویکسین کی دونوں Doses لگ چکی ہوں۔

سعودی عرب (نمائندہ خصوصی )سعودی حکومت نے کرونا کے پیش نظر ابھی بھی لچھ ممالک کے ساتھ فلائٹس پر پابندی کی بناء پر صرف سعودیہ عرب میں رہائشی افراد کو حج کے اہل قرار دیا تھا ۔ سعودی عرب میں مقیم شہریت رکھنے والے اور اقامہ رکھنے والے لوگوں کی جانب سے حج کیلئے 540,000سے مزید پڑھیں

-پاکستان مسلم لیگ ن سعودی عرب ریاض ریجن -خواجہ محمد آصف کی رہائی کی خوشی میں تقریب کا انعقاد

ریاض ( ناظم علی عطاری ) پاکستان مسلم لیگ ن سعودی عرب ریاض ریجن کے صوبائی چیئرمین ملک راشد پرویز اعوان کی جانب سے مقامی ہوٹل میں پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئیر رہنما خواجہ محمد آصف کی رہائی کی خوشی میں تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں عہدیداروں اور کارکنوں نے شرکت کی مزید پڑھیں

صدر پاکستان مسلم لیگ ق ابھا خمیس مشیط چوہدری طیب گجر کے اعزاز میں عشائیہ تقریب

ریاض ( ناظم علی عطاری ) صدر پاکستان مسلم لیگ ق ابھا خمیس مشیط چوہدری طیب گجر کے اعزاز میں عشائیہ تقریب تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صدر پاکستان مسلم لیگ ق ابھا خمیس مشیط چوہدری طیب گجر کا کہنا تھا کہ پاکستان مسلم لیگ ق پاکستان کے عسکری اور سول اداروں کی امین جماعت مزید پڑھیں

نیوز اینکر کا خبرنامے کے دوران تنخواہ نہ ملنے کا شکوہ

افریقی ملک زیمبیا میں ایک ٹی وی چینل کے اینکر نے خبرنامہ پڑھتے ہوئے درمیان میں اپنے اور ساتھی کارکنوں کو تنخواہ نہ ملنے کا شکوہ بھی کر ڈالا۔ یہ واقعہ رواں ماہ 19 جون کو پیش آیا جب ’کے بی این‘ نیوز چینل کے اینکر کیبنڈا کیلمینا نے معمول کے مطابق انگریزی زبان میں مزید پڑھیں

پاکستان سے دبئی مسافر پروازوں کی آمد پر غیر معینہ مدت کیلئے پابندی عائد

پاکستان سے دبئی مسافر پروازوں کی آمد پر غیر معینہ مدت کیلئے پابندی عائد۔ تفصیلات کے مطابق امارات جانے کے منتظر پاکستانیوں کے لیے بُری خبر آ گئی ہے۔ بتایا جا رہا تھا کہ اماراتی حکومت نے پاکستان سے مسافر پروازوں کی آمد پر عائد پابندی میں 21 جولائی تک توسیع کی ہے، تاہم اب مزید پڑھیں