ابوظبی کورونا وائرس کی نئی دوا حاصل کرنے والا پہلا شہر بن گیا

ابوظبی کورونا وائرس کی نئی دوا حاصل کرنے والا پہلا شہر بن گیا امریکی اور برطانوی کمپنیوں کے اشتراک سے تیار ہونے والی کورونا وائرس کی نئی دوا سوتر ویماب وی آئی آر 783 کی پہلی شپمنٹ ابوظبی پہنچ گئی ہے۔ ابوظبی کورونا وائرس کا مقابلہ کرنے والی نئی دوا حاصل کرنے والا پہلا شہر مزید پڑھیں

دس منزلہ عمارت ایک دن میں تعمیرکر دی گئی-چینی کمپنی نے 28 گھنٹوں کے وقت میں دس منزلہ عمارت تعمیر کرکے حیران کر دیا

چین میں صرف 28 گھنٹوں میں ایک دس منزلہ رہائشی عمارت کھڑی کردی گئی ہے۔ لیکن یاد رہے کہ عمارت کے کمرے اور گوشے پہلے سے ہی ایک بہت بڑے کارخانے میں ڈھالے جاتے ہیں اور انہیں ٹرکوں پر رکھ کرعمارت کے مقام تک لے جایا جاتا ہے۔ وہاں تمام گوشوں کو ایک جگہ جمع مزید پڑھیں

دنیا بھر میں جاری پہلی کاروباری عالمی نمائش (ان لائن )جس میں ۵۰۰تک چھوٹی بڑی کمپنیز شریک ہورہی ہیں

سعودی عرب( منطقہ شرقیہ نمائندہ خصوصی ) دنیا بھر میں جاری پہلی کاروباری عالمی نمائش (ان لائن )جس میں ۵۰۰تک چھوٹی بڑی کمپنیز شریک ہورہی ہیں یہ نمائش ۱۵دن تک جاری رہے گی ۔سعودی عرب کی جانب سے اس میں سیدہ نصلیہ نشرہ نمائندگی کر رہی ہیں جن کی ایجنسی کانام sy management ہے۔ وہ مزید پڑھیں

پاکستان تحریک انصاف سعودی عرب جدہ ریجن کے صدر قیصر جاوید قریشی کی ریاض ریجن آمد اور ریاض ریجن کے ممبران سے ملاقات ۔

سعودی عرب (بیورو رپورٹ ناظم علی) پاکستان تحریک انصاف سعودی عرب جدہ ریجن کے صدر قیصر جاوید قریشی کی ریاض ریجن آمد اور ریاض ریجن کے ممبران سے ملاقات ۔ سیاسی امور اور وزیراعظم عمران خان کی اورسیز پاکستانیوں کے لیے کامیاب پالیسیوں پر تبادلہ خیال کءا گیا ملاقات میں ریاض ریجن کے صدر چوہدری مزید پڑھیں

جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کی تنظیم نو کے حوالے سے مشاورت کے بعد اتفاق رائے سے الریاض یونٹ کی تنظیم سازی کیلے عہدیداروں کا انتخاب

ریاض ( ناظم علی عطاری ) 15 جون 2021 کو ایک آن لائن اجلاس کا انعقاد کیا گیا جس میں جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کی تنظیم نو کے حوالے سے مشاورت کے بعد اتفاق رائے سے الریاض یونٹ کی تنظیم سازی کیلے عہدیداروں کا انتخاب کیا گیا. اجلاس کو سابق صدر الریاض اور ممبر سنٹرل مزید پڑھیں