خاتون کے ہاں 10 بچوں کی پیدائش کے معاملے کا ڈراپ سین ہو گیا-ڈرامہ رچانے والی خاتون گرفتار

خاتون کے ہاں 10 بچوں کی پیدائش کا ڈرامہ نکلا۔تفصیلات کے مطابق رواں ماں بتایا گیا تھا کہ جنوبی افریقی خاتون کے ہاں بیک وقت 10 بچوں کی پیدائش ہوئی ہے۔گوسیامی تمارا سٹہول نامی خاتون کے شوہر نے جنوبی افریقی میڈیا کو بتایا کہ وہ 10 بچوں کی پیدائش پر دنگ رہ گئے کیونکہ اسکینز مزید پڑھیں

نئے ایرانی صدر کرسی صدارت تک:

سید ابراهیم رئیسی 1960 میں ایران کے مقدس شہر “مشہد” میں پیدا ہوئے آپ کا شجرہ نسب دونوں طرف سے حسینی سادات سے متصل ہے آپ ابھی 5 سال کے تھے کہ والد گرامی کا انتقال ہو گیا، سید ابراهیم رئیسی نے درد یتیمی کے سائے میں اپنی سکول اور دینی تعلیم کا آغاز کیا مزید پڑھیں

ابراہیم رئیسی بھاری اکثریت سے ایرانی صدر منتخب

ابراہیم رئیسی بھاری اکثریت سے ایرانی صدر منتخب ہوگئے، انہوں نے ایک کروڑ 78 لاکھ ووٹ حاصل کیے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق ایران میں صدارتی انتخابات کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا۔ ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنائی کے حمایت یافتہ امیدوار ابراہیم رئیسی کامیاب قرار پائے۔ صدارتی انتخاب میں چار امیدوار مدمقابل مزید پڑھیں

ابوظبی کورونا وائرس کی نئی دوا حاصل کرنے والا پہلا شہر بن گیا

ابوظبی کورونا وائرس کی نئی دوا حاصل کرنے والا پہلا شہر بن گیا امریکی اور برطانوی کمپنیوں کے اشتراک سے تیار ہونے والی کورونا وائرس کی نئی دوا سوتر ویماب وی آئی آر 783 کی پہلی شپمنٹ ابوظبی پہنچ گئی ہے۔ ابوظبی کورونا وائرس کا مقابلہ کرنے والی نئی دوا حاصل کرنے والا پہلا شہر مزید پڑھیں

دس منزلہ عمارت ایک دن میں تعمیرکر دی گئی-چینی کمپنی نے 28 گھنٹوں کے وقت میں دس منزلہ عمارت تعمیر کرکے حیران کر دیا

چین میں صرف 28 گھنٹوں میں ایک دس منزلہ رہائشی عمارت کھڑی کردی گئی ہے۔ لیکن یاد رہے کہ عمارت کے کمرے اور گوشے پہلے سے ہی ایک بہت بڑے کارخانے میں ڈھالے جاتے ہیں اور انہیں ٹرکوں پر رکھ کرعمارت کے مقام تک لے جایا جاتا ہے۔ وہاں تمام گوشوں کو ایک جگہ جمع مزید پڑھیں