یورپ کی ثقافتی سرگرمیوں کا مرکز چیک ریپبلک کا دارالحکومت پراگ

رب کا جہاں نوید نقوی ========== صاحب صاحبہ رب کا جہاں ایک ایسا سلسلہ ہے جس کو پڑھ کر آپ کا دل امید کی روشنی اور علم و ادب کی طاقت سے منور ہو جائے گا۔ آج ہم لمبی دوری طے کرتے ہوئے بیونس آئرس سے رکشے کا رخ خوابوں کی سرزمین یعنی سیدھا یورپ مزید پڑھیں

کوش آداسی میں رات رنگین اور متحرک ہے۔آوارہ گردی میں بہکنے بہلنے کا اندیشہ ہے۔(73) “اسلامبول سے استنبول” سے انتساب

ہم ہوٹل میں کیا آئے کے باہر نکلنے سے ہی رہ گئے۔ ایک تو کوش آداسی میں گرمی زیادہ ہے، دوسرا طویل سفر سے جان میں جان نہیں رہی۔ بڑے بڑے جوان ڈھیر ہو گئے، ہم تو ٹھہرے بوڑھے۔ لہذا ہوٹل آنے کے بعد نکلنے کی ہمت ہی نہیں رہی حتی کہ ڈنر کا وقت مزید پڑھیں

کوش داسی میں عورت کے پسینہ نے چپاتی کی لذت میں اضافہ کر دیا۔ (72) “اسلامبول سے استنبول” سے اقتباس۔

یہاں آج موسم گرم ہے لیکن درختوں کے سائے میں گرمی کی حدت محسوس نہیں ہوتی۔ بڑھاپے میں یہ آوارہ گرد مسافر ایک درخت کے سائے میں بیٹھا اور ہیراپولس کی وادی میں کھو گیا، جو میرے سامنے دور تک قدیم آثار کی صورت میں پھیلی ہوئی ہے۔ کسی جگہ کوئی ستون گھڑا اور کسی مزید پڑھیں

خوراک کی عالمی ضروریات کو کیسے پورا کیا جائے؟

اعتصام الحق ثاقب ============ دنیا بھر میں خوراک کی عالمی ضروریات اور اس کے تحفظ کے حوالے سے گزشتہ کچھ عرصے میں ایک نئی سوچ کا اظہار دیکھنے میں آیا ہے۔بڑھتی ہوئی آبادی اور دنیا کے پسماندہ خطوں میں خوراک کی کمی ،غربت اور بھوک کے مسائل نےاقوام عالم میں اس نئی سوچ کی بنیاد مزید پڑھیں

چین کا سنکیانگ ویغور خود اختیار علاقہ اور اس کی مشہور فصل کپاس

اعتصام الحق ثاقب ============= کپاس دنیا کی اہم ترین فصلوں میں سے ایک ہے اور چین کی کپاس کی پیداوار دنیا کی پیداوار کے ایک چوتھائی سے زیادہ ہے۔ چین 2000 کی دہائی کے اوائل سے خاص طور پر اور گزشتہ چار دہائیوں سے ہی کپاس اور ٹیکسٹائل کی عالمی منڈیوں میں ایک مرکزی ملک مزید پڑھیں