نگران وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ کا دورہء کویت.

کویت: 29 نومبر، 2023. نگران وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ کا دورہء کویت. نگران وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ اپنا دو روزہ سرکاری دورہءِ کویت مکمل کرکے اقوام متحدہ کانفرنس آف پارٹیز کے اٹھائیسیویں اجلاس (COP-28) میں شرکت کیلئے دبئی روانہ. کویت کے وزیرِ بجلی، پانی و قابلِ تجدید توانائی ڈاکٹر جاسم محمد عبداللہ الاستاد، مزید پڑھیں

آسٹریلیا میں مقیم پاکستانی نوجوان راشد خان نے آسٹریلیا کے بہترین سٹارٹ اپ ایگزیکٹو آف دی ایئر کا ایوارڈ جیت کر عالمی سطح پر پاکستان کا نام روشن کر کے پوری قوم کا سر فخر سے بلند کر دیا۔

آسٹریلیا میں مقیم پاکستانی نوجوان راشد خان نے آسٹریلیا کے بہترین سٹارٹ اپ ایگزیکٹو آف دی ایئر کا ایوارڈ جیت کر عالمی سطح پر پاکستان کا نام روشن کر کے پوری قوم کا سر فخر سے بلند کر دیا۔ اس ایوارڈ کے لئے آسٹریلیا بھر سے 200 سے زائد کمپنیوں کے ایگزیکٹو کو نامزد کیا مزید پڑھیں

نگران وزیراعظم کی متحدہ عرب امارات کے صدر سے ملاقات

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے آج ابوظہبی میں متحدہ عرب امارات کے صدر عزت مآب شیخ محمد بن زید النہیان سے ملاقات کی۔ اس موقع پر چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر، NI(M) بھی موجود تھے۔ دونوں رہنماؤں نے اس بات پر زور دیا کہ پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان مزید پڑھیں

جنگ بندی کے دوران مزید 9 فلسطینی شہید، 2 اسپتالوں کا محاصرہ

غزہ میں جنگ بندی کے دوران انتہا پسند یہودیوں نے مسجد الاقصیٰ پر دھاوا بول دیا، اسرائیلی فورسز کے حصار میں یہودی آباد کار مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی کرتے رہے، صیہونی فورسز نے قبلہ اول کے تمام دروازوں کا کنٹرول سنبھال لیا ، انتہا پسند یہودیوں کی اشتعال انگیزی ، مسجد اقصیٰ کے صحن مزید پڑھیں

رنگ خزاں بھی کم نہیں رنگ بہار سے

اعتصام الحق ثاقب =========== پاکستان کے نامور شاعر امجد اسلا م امجد کی ایک غزل میں ردیف “خزاں کے آخری دن تھے “پڑھا تو تعلقات میں فراق اور محبت میں کمی کے کئی جزبوں سمیت زندگی کی جاتی بہاروں کا احساس ہوا لیکن ساتھ ہی یہ خیال بھی آیا کہ خزاں کے آغاز اور خزاں مزید پڑھیں