سیف نے بھارتی ایوارڈ شوز کو مضحکہ خیز اور پیسہ بنانے کی مشین قرار دیدیا

بالی ووڈ اداکار سیف علی خان نے بھارتی ایوارڈ فنکشنز کو مضحکہ خیز اور انھیں پیسہ بنانے کی مشین قرار دے دیا۔ اکثر مختلف اسٹارز کی جانب سے حق تلفی پر ان ایوارڈ فنکشنز پر آواز اٹھائی جاتی ہے، تاہم اسے میڈیا پر پذیرائی نہیں ملتی اور وہ آواز دب جاتی ہے۔ تاہم اب سیف مزید پڑھیں

مومنہ مستحسن نے ’الف‘ کا گانا گنگناکر مداحوں کے دل جیت لیے

معروف گلوکارہ مومنہ مستحسن نے جیو انٹرٹینمنٹ کے مقبول ترین ڈرامہ سیریل ’الف‘ کا ایک سال مکمل ہونے پر گلوکاری کرکے اپنی خوشی کا اظہار کیا ہے۔ گزشتہ دنوں مشہور ڈرامہ سیریل ’الف‘ کو ایک سال مکمل ہوا ہے اور اس موقع پر جہاں الف کے مداحوں نے مختلف طریقوں سے اپنی خوشی کا اظہار مزید پڑھیں

نعمان اعجاز نے کس کے نام خط لکھا؟

شوبز انڈسٹری کے سینئر اداکار نعمان اعجاز نے سوشل میڈیا پر اپنے مداحوں کو بتایا کہ انہوں نے ’انسانیت‘ کے نام خط لکھ دیا ہے۔ فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اداکار نعمان اعجاز نے اپنی کچھ تصویروں کا ایک کولاج بنا کر شیئر کیا ہے، تصویروں میں اداکار نے وائٹ شرٹ، بلیک کوٹ مزید پڑھیں

یاسرہ کی بہترین دوست کون؟

اداکارہ یاسرہ رضوی نے ساتھی اداکارہ یمنیٰ زیدی کو بہترین دوست قرار دے دیا۔ یاسرہ رضوی نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر یمنیٰ کے ساتھ تصاویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ شوبز میں ان کے بہت کم دوست ہیں جن میں سے اداکارہ یمنیٰ زیدی ایک ہیں اداکارہ نے لکھا کہ یمنیٰ سے ان کی ملاقات مزید پڑھیں

ماورہ حسین کی شاعری مداحوں کو بھا گئی

پاکستانی شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی اداکارہ و ماڈل ماورہ حسین نے سوشل میڈیا پر ایک خوبصورت شعر شیئر کیا ہے جو مداحوں کو خوب بھا گیا ہے۔ جیو ڈرامہ سیریل ’مریم‘ کی ہیروئن اداکارہ ماورہ حسین نے فوٹو ویڈیو شیئرنگ ایپلیکیشن انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی ایک خوبصورت تصویر شیئر کی ہے اور ساتھ مزید پڑھیں