ماہرہ نے بہترین اداکارہ کا بین الاقوامی ایوارڈ اپنے نام کرلیا

پاکستان کی صفِ اول کی اداکارہ ماہرہ خان نے ’انڈس ویلی انٹرنیشنل فلم فیسٹول‘ میں بہترین اداکارہ کا ایوارڈ اپنے نام کرلیا۔ ماہرہ خان کو یہ ایوارڈ اپنی فلم’ہو من جہاں‘ میں بہترین اداکاری پر دیا گیا ہے، فیسٹیول میں فلم ’ہو من جہاں‘ کو بھی اسپیشل ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔ اداکارہ نے اپنے مزید پڑھیں

عامر خان کی بیٹی 4 سال سے ڈپریشن کا شکار

بھارتی فلم انڈسٹری کے لیجنڈری اداکار عامر خان کی بیٹی ایرا خان نے انکشاف کیا ہے کہ وہ گزشتہ 4 سال سے ڈپریشن کا شکار ہیں۔ ذہنی صحت کے عالمی دن کے موقع پر بالی وڈ اداکار عامر خان کی بیٹی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک خصوصی ویڈیو پوسٹ کی مزید پڑھیں

فیصل قریشی کا اہلیہ کیلئے محبت بھرا پیغام

ٹی وی انڈسٹری کے مقبول ترین اداکار فیصل قریشی نے اہلیہ ثنا فیصل کی سالگرہ پر محبت بھرا پیغام جاری کیا ہے۔ اداکار نے سوشل میڈیا پر اہلیہ کے ہمراہ ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے اہلیہ کو سالگرہ کی مبارکباد دی۔ انہوں نے لکھا کہ زندگی میں صرف دو وقت ایسے ہیں کہ جب میں مزید پڑھیں

گوگل کی بڑی غلطی، انوشکا شرما کو کرکٹر راشد خان کی اہلیہ بنادیا

دنیا کے معروف ترین انٹرنیٹ سرچ انجن گوگل نے بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی کی اہلیہ اور اداکارہ انوشکا شرما کو 22 سالہ افغان کرکٹر راشد خان کی اہلیہ بنادیا۔ الگورتھم میں خرابی کے باعث گوگل سرچ میں راشد خان کی اہلیہ کو تلاش کیا جائے تو بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما کو ان کی اہلیہ مزید پڑھیں

رندھیر کپور رشی کپور کو یاد کرتے ہوئے جذباتی ہو گئے

لی ووڈ کے معروف اداکار، ہدایتکار و پرڈیوسر اور لیجنڈری اداکار رشی کپور کے بھائی رندھیر کپور کا کہنا ہے کہ جب ہم ساتھ ہوتے تھے تو ہمیں کسی کی ضرورت نہیں پڑتی تھی۔ بھارتی میڈیا کی ایک رپورٹ کےمطابق رندھیر کپور نے ایک انٹرویو کے دوران اپنے بھائی رشی کپور کی موت پر کُھل مزید پڑھیں