’ہانیہ کو عاصم کا خیال رکھنا چاہیے‘

پاکستان شوبز انڈسٹری میں اداکارہ ہانیہ عامر اور گلوکار عاصم اظہر کی دوستی کے چرچے تو زبان زد عام و خاص تھے۔ سوشل میڈیا پر گلوکار عاصم اظہر اور ہانیہ عامر ایک ساتھ نظر آتے رہتے تھے جس کے بعد دونوں کے درمیان تعلقات اور قربتوں سے متعلق باتیں کی جارہی تھیں ایسے میں کچھ مزید پڑھیں

بلال عباس سوشل میڈیا پر چھا گئے

پاکستان ٹی وی انڈسٹری کے مقبول ترین ڈرامہ سیریل ’چیخ ‘میں وجیح کا کردار ادا کرنے والے بلال عباس نے اداکاری میں اپنے نام کا لوہا منوانے کے بعد سوشل میڈیا پر بھی اپنی مقبولیت کے جھنڈے گاڑلیے ہیں۔ متعدد ڈراموں میں اپنی اداکاری کے جوہر دِکھانے والے بلال عباس خان کے سوشل میڈیا سائٹ مزید پڑھیں

ماہرہ کا فہد کے ساتھ اپنی تصویر پر دلچسپ تبصرہ

اداکارہ ماہرہ خان نے ورسٹائل اداکار فہد مصطفیٰ اور فلم ساز نبیل قریشی کے ہمراہ لی گئی اپنی اس تصویر پر دلچسپ تبصرہ کیا ہے۔ اداکار و ہدایت کار اپنے آنے والے پروجیکٹس سے متعلق معلومات آج کل سوشل میڈیا پر دیتے رہتے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نبیل قریشی کی فلم قائدِ اعظم زندہ مزید پڑھیں

بشری انصاری کا مداحوں کو شمالی علاقہ جات کی سیر کرنے کا مشورہ

سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے مداحوں کو شمالی علاقہ جات کی سیر کرنے کا مشورہ دے دیا۔ بشریٰ انصاری نے سوشل میڈیا پر جاری اپنے ویڈیو پیغام میں کہا کہ پاکستان کی سیر کریں، شمالی علاقہ جات کی خوبصورتی کو دیکھیں کیونکہ یہاں بے شمار حسین مناظر ہیں۔ انہوں نے کہا کہ جو لوگ بیرونی مزید پڑھیں

ان شخصیات کو انٹرنیٹ پر سرچ کرنا خطرناک ہوسکتا ہے

اپنی پسندیدہ شخصیات کے بارے میں جاننے کے لیے انٹرنیٹ پر سرچ کرنا تو عام بات ہے لیکن ان معروف شخصیات کے بارے میں انٹرنیٹ پر سرچ کرنا خطرناک بھی ثابت ہوسکتا ہے۔ انٹرنیٹ پر نئے بگز اور وائرس سے سیکورٹی فراہم کرنے والی کمپنی ’میکافی‘ نے حال ہی میں بھارت کی ’موسٹ ڈینجرس سیلیبرٹی مزید پڑھیں