*کراچی تھیٹرفیٹول۔آرٹس کونسل* ساتواں کھیل

*کراچی تھیٹرفیٹول۔آرٹس کونسل* ساتواں کھیل :💜💙💚💛🧡❤️👍 Investigation Cell کلثوم آفتاب کی تحریروھدایات میں منفرد انداز کا علاماتی ڈرامہ ثابت ھوا۔ زندگی کی تین مختلف جیتے جاگتے کردار ملزمان کےطورپر ایک علامتی تحقیقاتی مرکزلائے جاتے ھیں۔الزامات یا جرائم کی وضاحت کے بناتحقیقاتی افسر کےتندوتیز سوالات اور ملزمان کے بے گناہ ھونے کے ردعمل سے ھدایتکارہ نے مزید پڑھیں

زید علی نے جلد شادی کا فائدہ بتا دیا

پاکستانی نژاد کینیڈین یوٹیوبر اور کامیڈین زید علی کا کہنا ہے کہ لوگ جلد شادی کرنے سے خوفزدہ دکھائی دیتے ہیں حالانکہ ایک عورت اپنے ساتھ آپ کا رزق لے کر آتی ہے۔ انہوں نے اپنی سوشل میڈیا پوسٹ میں اہلیہ کے ہمراہ تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ’ بہت سارے لوگ نوجوانی میں شادی مزید پڑھیں

ماہرہ خان کی سُرخ عروسی لباس میں تصاویر مقبول

مقبول ترین ڈرامہ سیریل ’ہمسفر‘ سے شہرت پانے والی پاکستان کی صفِ اول اداکارہ ماہرہ خان کی سُرخ عروسی لباس میں تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔ دلکش اور نت نئی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کرکے مداحوں کے دل جیتنے والی ہر دلعزیز ماہرہ خان کے نئے برائیڈل شوٹ کی تصویریں سوشل میڈیا مزید پڑھیں

جو ٹک ٹاک سٹارز بن چکے ہیں وہ اب کیا کریں گے؟

عنبرین تبسم ———————————- انڈیا کے بعد پاکستان میں بھی ٹک ٹاک کو بند کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے اور یہ فیصلہ غیر اخلاقی مواد شئیر کرنے کی بنا پر کیا گیا ہے۔ اس فیصلے پر ٹک ٹاک سٹارز شدید غم و غصے میں دکھائی دے رہے ہیں۔ اردو نیوز‘‘ سے بات کرتے ہوئے مزید پڑھیں

ماہرہ خان نے ہانیہ عامر کی تعریف کیوں کی؟

پاکستان کی صفِ اول اداکارہ ماہرہ خان نے ہانیہ عامر کی خوبصورت آواز کی تعریف کردی۔ ہانیہ عامر نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک ویڈیو پوسٹ کی ہےجس میں اداکارہ بلال سعید اور مومنہ مستحسن کا مقبول ترین گانا ’باری‘ گنگناتی نظر آرہی ہیں اداکارہ کی جانب سے پوسٹ کی جانے مزید پڑھیں