ماہرہ خان نے اپنے پہلے پیار کا نام بتادیا

ڈرامہ و فلم انڈسٹری کی ورسٹائل اداکارہ ماہرہ خان نےاپنے مداحوں کو بتادیا کہ اُن کا پہلا پیار کون ہے۔ فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اداکارہ ماہرہ خان نے ایک تصویر اور ایک ویڈیو شیئر کی ہے، تصویر میں وہ اپنی ایک دوست کے ہمراہ موجود ہیں اور دونوں ایک دوسرے کو دیکھ مزید پڑھیں

سیف علی خان بیٹے کو اداکار بنانے کے خواہشمند

سیف علی خان نے اپنے اور کرینہ کپور کے بیٹے تیمور علی خان کو فلموں میں لانے کا فیصلہ کرلیا۔ بھارتی فلم انڈسٹری میں اقرباء پروری عروج پر ہے، پروڈیوسرز، ڈائریکٹرز، موسیقار اور گلوکار اپنے کاندھوں پر اپنے بچوں کو اسی انڈسٹری میں لے آتے ہیں۔ یہاں یہ کہنا بھی غلط نہیں ہوگا کہ بھارتی مزید پڑھیں

وہ معروف شخصیات جنہیں انٹرنیٹ پر سرچ کرنا صارفین کیلئے خطرناک!

یویارک: کمپیوٹر سیکیورٹی کمپنی میکافی نے ہالی ووڈ فلم انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے اُن فنکاروں کی فہرست جاری کی ہے جنہیں انٹرنیٹ پر سرچ کرنا صارفین کے لیے مہنگا ثابت ہوسکتا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق شوبزانڈسٹری سے تعلق رکھنے والے درجہ ذیل وہ معروف شخصیات ہیں جنہیں اگر کوئی مداح مزید پڑھیں

صبا قمر نے خواتین مداحوں کا شکریہ ادا کیوں کیا؟

پاکستان کی سُپر ماڈل، اداکارہ اور ہدایت کارہ صبا قمر نے حوصلہ افزائی کرنے پر اپنی پرستار خواتین کا شکریہ ادا کیا ہے۔ اپنی اداکارانہ صلاحیتوں کا لوہا منوانے والی ہر دل عزیز اداکارہ صبا قمر کی جانب سے آئے دن اپنے مداحوں کے ساتھ نئی تصاویر، ویڈیوز، معاشرتی برائیوں پر ویلاگز اور پیغامات شیئر مزید پڑھیں

منال خان کی ٹک ٹاک ویڈیو کی سوشل میڈیا پر دھوم

معروف اداکارہ و ماڈل منال خان کی ٹک ٹاک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے جسے دیکھنے کے بعد صارفین نے اُن کے لیے تعریفوں کے پُل باندھ دیے۔ سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر منال خان کی ایک ٹک ٹاک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں وہ عروسی لباس میں ملبوس ہیں اور مزید پڑھیں