کترینہ کیف اور وکی کوشل شادی کے بندھن میں بندھ گئے

بھارتی اداکارہ کترینہ کیف اور اداکار وکی کوشل باضابطہ طور پر شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وکی اور کترینہ کی شادی کی ہندو رسومات کے ساتھ مکمل کی گئی۔ ان کی شادی کی مرکزی تقریب راجستھان کے مدھوپور میں سکس سینسز فورٹ میں ہوئی شادی کی تمام تقریبات میں کترینہ مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ، گلوکارہ نازیہ حسن کا طلاق نامہ منسوخ کرنیکی درخواست مسترد

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ ہائی کورٹ نے معروف گلوکارہ نازیہ حسن کو دی گئی طلاق نامہ کا سرٹیفکیٹ منسوخ کرنے سے متعلق مرزا اشتیاق بیگ کی درخواست مسترد کردی۔ منگل کو سندھ ہائیکورٹ کے چیف جسٹس احمد علی ایم شیخ پر مشتمل دو رکنی بینچ نے معروف گلوکارہ نازیہ حسن کو دی گئی طلاق نامہ مزید پڑھیں

ہانیہ عامر کی ایک اور ہمشکل منظر عام پر

پاکستان فلم و ٹی وی انڈسٹری کی معروف اداکارہ و ماڈل ہانیہ عامر کی ایک اور ہمشکل لڑکی منظرِ عام پر آگئی۔ اکثر و بیشتر ہی مداح شوبز انڈسٹری کی معروف شخصیات کے ہمشکل ڈھونڈتے رہتے ہیں اور اب حال ہی میں مداحوں نے ایک بار پھر ہانیہ عامر کی ہمشکل تلاش کرلی ہے۔ حال مزید پڑھیں

سعودی عرب میں پہلے فلم فیسٹول کا آغاز

سعودی عرب میں پہلے فلم فیسٹول کا آغاز ہوگیا ہے جو 10 روز تک جاری رہے گا۔ سعودی عرب کے شہر جدہ میں ہونے والے پہلے فلم فیسٹول میں ملکی و غیر ملکی نامور فنکار شرکت کر رہے ہیں،فلمی میلے میں 67 ممالک کی 138 دستاویزی فلمیں 30 سے زائد زبانوں میں پیش کی جائیں مزید پڑھیں

پاکستان کی معروف براڈ کاسٹر ماضی کی ٹی وی اداکارہ اور ادیبہ نیلوفر عباسی نے کہا ہے کہ موجودہ دور میں فنون لطیفہ کا انداز اور مزاج بدل گیا ہے لیکن ماضی میں جو کام ہوتا تھا وہ آج بھی کلاسیک میں شمار کیا جاتا ہے

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان کی معروف براڈ کاسٹر ماضی کی ٹی وی اداکارہ اور ادیبہ نیلوفر عباسی نے کہا ہے کہ موجودہ دور میں فنون لطیفہ کا انداز اور مزاج بدل گیا ہے لیکن ماضی میں جو کام ہوتا تھا وہ آج بھی کلاسیک میں شمار کیا جاتا ہے وہ امریکہ سے کراچی آمد کے مزید پڑھیں