فیصل قریشی نے لوڈشیڈنگ سے نجات کا طریقہ بتادیا

معروف اداکار و میزبان فیصل قریشی نے حکومتِ پاکستان کو ہر گھر میں 5 سے 10 کلو واٹ کا سولر سسٹم دینے کی تجویز پیش کی ہے۔ سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر جاری کی گئی اسٹوری میں فیصل قریشی نے اپنے دوست کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ ایک دوست کی طرف سے حکومت کو مزید پڑھیں

لندن کی بارش میں گانا گاتے ہوئے عمران عباس کی نئی ویڈیو وائرل

معروف پاکستانی اداکار عمران عباس کی لندن میں بارش سے لطف اندوز ہوتے اور گنگناتے ہوئے ایک نئی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ عمران عباس نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک نئی ویڈیو شیئر کی ہے۔ اس ویڈیو میں اُنہیں لندن میں بارش کے دوران سڑک پر چہل قدمی مزید پڑھیں

فیروز خان پیٹرول کی قیمتوں سے متعلق مفتاح اسماعیل کے بیان پر برہم

پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار فیروز خان پیٹرول کی قیمتوں سے متعلق وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کےحالیہ بیان پر برہم ہوگئے۔ فیروز خان نے اپنی انسٹا اسٹوری پر ایک پوسٹ شیئر کی ہے جو مفتاح اسماعیل کے پیٹرول کی قیمتوں میں حالیہ اضافے پر طنزیہ تبصرے سے متعلق ہے۔ مفتاح اسماعیل نے اپنے مزید پڑھیں

اسلام آباد کی نسبت کراچی کے لوگ زیادہ پروفیشنل ہیں: زاہد احمد

معروف پاکستانی اداکار زاہد احمد کا کہنا ہے کہ اسلام آباد کی نسبت کراچی کے لوگ زیادہ پروفیشنل ہیں۔ زاہد احمد نے حال ہی میں اپنے ایک پوڈ کاسٹ انٹرویو کے دوران اسلام آباد اور کراچی کے طرزِ زندگی میں موازنہ کیا۔ اُنہوں نے کہا کہ اُنہیں برگر اور پنڈی بوائے ہونے پر فخر ہے مزید پڑھیں

کپل شرما کیخلاف امریکا میں مقدمہ درج

بھارتی کامیڈین اسٹار کپل شرما کے خلاف امریکا کی عدالت میں مقدمہ درج کرایا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سائی یو ایس اے انکارپوریشن نامی کمپنی نے کپل شرما کے خلاف 2015ء کے شمالی امریکا کے دورے کے دوران معاہدے کی خلاف ورزی پر مقدمہ دائر کیا ہے۔ کمپنی کے سربراہ امیت جیٹ مزید پڑھیں